سندھ حکومت کیلئے کراچی میں ترقیاتی کاموں کے کروڑوں روپوں کے ٹینڈرز کسے دینا ہے وہ اہمیت رکھتا یے باقی کام کیسا ہورہا یے اسکی زمہ داری مولا پر چھوڑ دیتے ہیں۔
پچھلے ہفتے حکومت نے 84 ارب روپے قرض لیا یعنی ایک دن کا 12 ارب روپے قرضہ لیا جا رہا ہے ظاہر ہے کہ جہاز جہوز بھی خریدنے ہوتے ہیں سیریں بھی کرنی ہوتی ہیں ! ڈاکٹر اکرام الحق ۔۔
موجودہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی قوت خرید سے محروم ہو چکی ہے کسانوں کا برا حال ہے پنجاب حکومت کسانوں کے گھروں پر چھاپے مار کر اُن سے گندم چھین رہی ہے کم از کم کسانوں پر ظلم تو بند کر دے
ہم سندھ والوں نے پی پی حکومت میں بنگلے بنائے بچے انجینئر ہوگئے اب گلگت والوں کی باری ہی انہوں نے پی پی سے یاری کی ہے گلگت کے تین چار پہاڑ تو پی پی نے سر پہ ہاتھ پھیر کر غائب کر دینے ہیں۔
یار کمال کا طنز و مزاح ہے !
اس ملک کی 24 فیصد زرعی زمین ایک فیصد طبقے کے پاس ہے یہ آٹھ نو سو ارب کا پوٹینشل ہے ان پر ابھی تک کسی نے ہاتھ ڈالا ہی نہیں کیونکہ سارے ایم این ایز ایم پی ایز ہیں ! محمد مالک ۔۔
گلگت میں ، میں نے 2 خطرناک چیزیں دیکھیں۔ ایک):جو وہاں اندرونِ خانہ کیمپین چل رہی تھی وہ گندم کے آٹے کی سبسڈی پر چل رہی تھی۔۔مجھے بڑا تعجب ہو اکہ گلگت کے لوگوں کو ہم اتنا حقیر سمجھتے ہیں کہ 100، 150روپے کی سبسڈی کیلئے انکے ووٹ لیں گے؟۔۔دوسری خطرناک بات زمینوں کی تھی۔۔لوگوں کو دھمکایا جا رہا تھا کہ اگر آپ نے حکومتی جماعت کو ووٹ نہ دیا تو آپ کی زمینوں پر قبضے ڈل جائیں گے: شاہد خٹک
@AUKhanOfficial1@ShahidkhattakSk
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍
منسٹر کالونی میں شہباز شریف نے ایسے افراد کو بھی سرکاری گھر الاٹ کر رکھے ہیں جو وزیر نہیں ہیں۔ اس کے باوجود ان میں سے بعض نے مبینہ طور پر 5 کروڑ روپے تک پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے اپنے گھروں کی مرمت اور تزئین و آرائش پر خرچ کر دیے ہیں۔ یہ وہ رقم ہے جس سے با آسانی 1 کنال کا نیا گھر تعمیر کیا جا سکتا ہے۔
@SanaullahDawn
”گلگت بلتستان وزٹ کے دوران بچوں کو عمران خان کے نعرے لگاتے سنا، چٹانوں پر عمران خان سے منسوب 804 کا ہندسہ اکثر جگہوں پر لکھا ہوا دیکھا۔ 804 کا یہ ہندسہ گلگت بلتستان کے بہت سے لوگوں کا پسندیدہ ہے۔ 804 کا یہ ہندسہ کہیں انتخابات کا نتیجہ ہی نہ بدل ڈالے، یہی ڈر ہے کہ جنید اکبر اور اسد قیصر کو انتخابی مہم سے روکا گیا۔ دوسری سیاسی جماعتوں کے لیڈران بھرپور انتخابی مہم چلا رہے ہیں مگر تحریک انصاف کو اس لیے اجازت نہیں کیونکہ اس کے لیڈر کا نام عمران خان ہے۔“ حبیب اکرم
@HabibAkram
#گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ثمینہ پاشا:🔥آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں۔عمران خان کو رہا کریں گے ، یا پاکستان کا قرض معاف کروا دیں گے۔ تو آپ کونسا فیصلہ کریں گے ؟
اطہر کاظمی:💥میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی بہتر کر دے گا۔
پیرا فورس کی دھشتگردی ⛔🇵🇰
انتہائی افسوس ناک واقعہ راولپنڈی
مسیح نوجوان Bykea چلا کر اپنا گزربسر کرتا تھا راولپنڈی ڈولفن پولیس نے بغیر کسی تصدیق کے ۹ فائر مار دیے نہ اس نوجوان کا کوئی کریمینل رکارڈ ہے ۔
سندھ میں صحافت ایک جرم بنا دی گئی ہے۔ صحافی فلک شیر کے تیرہ سال کے بیٹے کو مبینہ طور پرنواب شاہ پولیس نے بس سے اتار کر نانی سمیت حراست میں لے لیا۔ معاملہ کورٹ گیا تو لمبی تاریخوں کی گیم چل نکلی۔ اس ملک کو کیا بنانا ہے؟ ماں اور باپ کی فریاد کون سنے گا ؟
اور ایک اور گاڑی گہرے کڑھے میں جا گری!
سارے شہر کو کھود کر رکھ دیا ہے، کوئی سیفٹی بیرئئر نہیں۔ لوگوں کو الہام ہوگا کہ اندھیرے میں آگے سڑک پر گہری کھدائی ہے؟ یہ کون نااہل ہمارے سروں پر مسلط کر دیئے ہیں؟
@OfficialDGISPR
Save Karachi From PPP
مہنگائی اب معاشی مسئلہ نہیں، بقا کی جنگ ہے۔
عوام قربانی دے ؛ حکومتی عیاشیوں کے لئیے
سکولوں میں پنکھے نہیں، مگر وزیراعظم ہاؤس سجایا جا رہا ہے۔
ملک "نازک موڑ" پر نہیں، غریب آخری موڑ پر ہے۔
حق کے لیے آواز اٹھانا انتشار نہیں،
بلکہ جمہوری اور آئینی حق ہے۔
آواز اٹھانا اب سب پر فرض ہے۔
ہمارے حقیقی وزیراعظم کا کہنا ہے حکمران سادگی اختیار کریں تو معیشت بھی بہتر ہو گی!
#عیدقرباں_عہدمزاحمت
#EidMubarakImranKhan
🚨🚨🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 200% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں👍👌❤️