الیکشن کمپین LA 35 جموں 2 ( کشمیر ٹاؤن یوسی 1 )
سابق وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان کشمیر ٹاؤن یوسی 1 میں سابق یوسی و ضلعی چیئرمین بیت المال عمر جاوید بٹ کی جانب سے ایل اے 35 جموں 2 کے حوالے منقعدہ کارنر میٹنگ میں شرکت اور خطاب کر رہے ہیں۔
سابق وزیر خارجہ و دفاع انجینئر خرم دستگیر خان انسٹیٹیوٹ اف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام اباد کے زیر منعقدہ یوم افریقہ پر مہمان خصوصی تھےـ، انجینئر خرم دستگیر خان نے تقریب سے خطاب کیا, افریقی ممالک کے سفراء سے ملاقات کی، اور ثقافتی نمائش کا افتتاح کیا۔
صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کی ہدایت پر آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کیلئے بنائی گئی الیکشن کمیٹی کا اجلاس کنوینئر انجینئر خرم دستگیر خان کی سربراہی میں دستگیر ہاؤس میں منعقد ہوا۔
پاکستان کی انڈس واٹرز کیس میں بڑی قانونی فتح۔
بین الاقوامی ثالثی عدالت کا سند طاس معاہدے کے تحت ہندوستان کے کشن گنگا اور راتلے پروجیکٹس پر پاکستان کے حق میں فیصلہ۔
عدالت نے مغربی دریاؤں کے قواعد کی دوبارہ تصدیق کر دی۔
ذوالحجہ کا چاند مبارک 🌙 یہ بابرکت مہینہ ہمیں صبر، قربانی اور ایثار کا درس دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس مقدس مہینے کی برکتوں سے فیضیاب فرمائے، ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
عوامی رابطہ مہم این اے 78
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی لیگی رہنما عارف رشید بٹ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور ان کے اہلخانہ سے اظہارے افسوس کر رہے ہیں اللّٰہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
لیاقت علی شہید ریلوے گینگ میں جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گرد کو قابو کیا، اللہ کی راہ میں، قوم کی خاطر شہید ہوئے اس بہادری پر پاکستان آپ کو سلام پیش کرتا ہے،اللہ تعالی آپ کے خاندان کو صبر جمیل عطا کرے اور ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
عوامی رابطہ مہم این اے 78
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اپنے انتخابی حلقہ فتومنڈ میں سابق یوسی چیئرمین ملک متین اعوان کے ہمراہ محمد سرور،محمد شاہد انور اور محمد عثمان مجددی کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی سابق ایم پی اے پیر غلام فرید کی ہمشیرہ کی وفات پر فاتحہ خوانی اور اظہارے افسوس ۔
عوامی رابطہ مہم این اے 78
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان اپنے انتخابی حلقہ ونیہ والا میں لیگی رہنما حاجی عبدالغفور چھینہ،احمد علی چھینہ کے ہمراہ فوتیدگیوں پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
#TeamKDK
عوامی رابطہ مہم این اے 78 ~ سابق وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان اور ایم پی اے عمران خالد بٹ اپنے انتخابی حلقہ یوسی 23 کا دورہ اور نمازیوں سے خطاب کررہے ہیں۔
#TeamKDK
گزرا سال پاکستان کے لیے سفارتی لحاظ سے اہم ثابت ہوا۔ عالمی سطح پر مؤقف کو مؤثر انداز میں پیش کیا گیا اور بدلتے حالات کے مطابق حکمت عملی اپنائی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں خارجہ پالیسی نے توازن اور تسلسل دکھایا، جس سے پاکستان کی ساکھ بہتر ہوئی۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر خان کی کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن کمحمد علی کیساتھ ملاقات کے دوران شہر و حلقہ کے مسائل اور ترقیاتی سکیموں بارے تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
سابق وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان، سابق ایم پی اے توفیق بٹ، سابق ایم پی اے حاجی وقار چیمہ، اور سابق مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام کے ہمراہ سابق یوسی چیئرمین و ضلعی چیئرمین بیت المال عمر جاوید بٹ کی شیخ امجد ( مرحوم ) کے بیٹے کی شادی میں شرکت۔
@kdastgirkhan
سابق وفاقی وزیر انجنئیر خرم دستگیر خان، سابق ایم پی اے توفیق بٹ، سابق ایم پی اے حاجی وقار چیمہ، اور سابق مئیر گوجرانوالہ شیخ ثروت اکرام کے ہمراہ سابق یوسی چیئرمین و ضلعی چیئرمین بیت المال عمر جاوید بٹ کی شیخ امجد ( مرحوم ) کے بیٹے کی شادی میں شرکت۔
@kdastgirkhan
Moments from Think Fest Pakistan grateful for the opportunity to engage with and answer students at Punjab University Gujranwala.
#TeamKDK@kdastgirkhan