لاڑکانہ۔۔
20 ہزار سے زائد شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے 500 ایکڑ پر مشتمل 94 انڈسٹریل یونٹس کے منصوبے 'لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ' کی افتتاحی تقریب
چيئرمين پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے افتتاح کردیا
چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کل 22 جنوری لاڑکانہ کے 20 ہزار سے زائد شہریوں کو روزگار کی فراہمی کے 194 ایکڑ پر مشتمل 94 انڈسٹریل یونٹس کے منصوبے 'لاڑکانہ انڈسٹریل اسٹیٹ' کا افتتاح کریں گے۔
شکریہ چئیرمین صاحب 💐❤️🙏
#MediaCell_TeamBilawal
چئیرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں رکن سندھ اسمبلی میر عابد خان سندرانی کی ملاقات
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور میر عابد خان سندرانی کے درمیان سندھ کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو میر عابد خان سندرانی نے کشمور کی سیاسی صورت
with Chairman Pakistan People’s Party (PPP) Bilawal Bhutto Zardari and Chief Minister Sindh Syed Murad Ali Shah attending the wedding ceremony Provincial Minister Sohail Anwar Khan brothers in Faridabad village.