پنجاب پولیس گردی
گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل نے 13سالہ بچے حمّاد کو برہنہ کرکے گلیوں میں گُھمایا
حمّاد نے مبینہ طور پر پولیس کانسٹیبل کے بیٹے کو پتنگ بازی سے منع کیا تھا اور اُس نے اپنے باپ جو پولیس کانسٹیبل ہے اُسے شکایت لگا دی
@UsmanAKBuzdar 👀👇
@SHABAZGIL