امیروں کے لیۓ قانون ایک اور عام عوام کے لۓ دوسرا قانون - عورت شکایت کرے تو فورا FIR اور اگر عورت پولیس والے کو گریبان سے پکڑے تو سارا سسٹم چپ کیونکہ وہ ایک امیر زادی ہے - اسکا جواب کون دے گا @ICT_Police@ITP_Police @DigIslamabad @ICTA_GoP@arsched
@chZulqrnain25 میراثی نے عزت کی زندگی کے لیے غیرت کھانے کا فیصلہ کر لیا تھا
پھر کسی نے بتایا ٹِک ٹاک پر آپ کے خاندانی مجروں کی کمائی کا کیا ہوگا
جس کے بعد فیصلہ بدلنا پڑا۔
سوچو ذرا جو میراثی with فیملی دن رات ٹک ٹاک پہ ہیجان خیز انداز میں روزی روٹی کماتے ہیں انکوبھی آج تبدیلی یاد آ رہی ہے ,
کیا بات ہے ؟
آج کل کنول آفتاب کے زیادہ views نہیں آرہے کیا؟؟
@chZulqrnain25
انسانیت کی تمام حدود اور عالمی قوانین پامال کرتے ہوئے خصوصاً رمضان المبارک کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے قبلہ اول یعنی مسجدِ اقصیٰ میں اہلِ فلسطین پر حملے کی شدید مذمت اور اہلِ فلسطین کی حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔ عالمی برادری فلسطینی عوام اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے فوری تدبیر کرے۔