اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کرلی۔
میرے لیڈر عمران خان کو گرانے کے لئے پوری سٹیٹ مشینری ایک خاتون کو رسوا کرنے پر لگا دی گئی، لیکن بشریٰ بی بی نے سب برداشت کیا اور ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہیں اور میرے لیڈر عمران خان کی کمزوری بننے کے بجائے ان کی طاقت بن کر کھڑی ہیں!
بشر ی بی بی کی جرات کو سلام
اسلام آباد ہائیکورٹ سے بشری بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی
یہ تصویر زور زور سے جمہوریت کے منہ پر تمانچہ مار رہی ہے۔ یہ تصویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے دیکھوں پاکستان میں جمہوریت کا جنازہ نکل رہا ہے، دیکھو مسلمانوں تم میں غیرت ختم ہوگئی یے، تم ظلم کے خلاف آواز اٹھا ہی نہیں سکتے ۔
#pakistan#BreakingNews
اسلام آباد ہائیکورٹ سے بشری بی بی کی توشہ خانہ 2 کیس میں ضمانت منظور
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی
@Doc_Asia_ @ExactPressIntl@Faseeh_nq_shah@koukeb1
جونظام بنایا گیا ہےاس نظام پرہمیں اعتراض ہے! یہ فارم 47کی پارلیمان ہے۔ بے شرمی سےلوگوں کواغوا کیا گیا، یہ آئینی ترمیم ��ماری تاریخ کا سیاہ دھبہ ہے۔جسٹس منصورعلی کوچیف جسٹس بنادیا جاتا ہےتواچھی بات ہے،
🔥🔥سلمان اکرم راجہ
ہر دفعہ پارلیمنٹیرینز بکتے ہیں،
اس غداری کو مثال کیوں نہ بنایا جاۓ۔اگر انکو اغوا کروا کے ووٹ کروایا جاتا ہے تو پارٹی بھی اغوا کیوں نہیں کروا لیتی؟ہٹلر کے فارمولے پہ عمل کیوں نہ کیا جائے ؟سیاست ہیجڑوں کا کام نہیں سیاست کا اصول ہونا چاہئے ورنہ غدار بنتے رہیں گے اور یہ بکتے رہیں گے
اب اٹھو بہت ہوگیا،،اب اپکو Resistance کے عمل کا حصہ بنا ہوگا،اپک پاس کوئی اور option نہیں ہے کہ پاکستان کو بچائیں،اسکو ہم نے قبرستان نہیں بننے دینا،اج ہر بچہ پاکستان ںسے بھاگنا چاہتا ہے
@Itx_Wahab123@NaeemPanjuthaa
فیصل آباد۔ عدالت نے نو مئی مقدمات میں چھ جون تک ضمانت میں توسیع کر دی ہے۔
فیصل آباد۔ تحفظ آئن کی تحریک کو کامیاب بنانا ضروری ہے ۔ فؤاد چوہدری
فیصل آباد۔ عمران خان اداروں کی مضبوطی کی بات کرتے ہیں۔ فؤاد چوہدری
@HibaFawadPk@fawadchaudhry