@KhawajaMAsif Jub govt ki koi credibility na hu to baqi regulatery authority ya departments ki kia credibility Hogi.... uper ju log bethe hai unku khud pata ke mai vote se nhn kahe se aur se laya gaya hu...wo kisi ke khilaf kuch karskata hai... Tum log haram ke Paidawar hu
پاکستان کے علاوہ شاید ہی دنیا میں کوئی ایسا ملک ہو جہاں 1988 میں وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار رہنے والا شخص 2024 میں بھی اسی منصب کا امیدوار ہو۔ اسی طرح، 1985 کی اسمبلی سے وابستہ کئی چہرے آج بھی پارلیمان میں موجود ہیں۔
— بیرسٹر سعد رسول
@SaadRasooll#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ
یہ مالی فحاشی کا سلسلہ یکم جنوری 2025 سے شروع ھونا ھے یہ نوٹیفکیشن کا حصہ ھے۔ قومی خزانے کے استحصال کی انتہا ھے ۔ ایک یا دو اشخاص اپنے عہدوں کی نسبت سے اپنی ماہانہ تنخواہ اور الاؤنسز ایک MNA سے چار گنا بڑھا لیں اور ذمہ داری حکومت پہ ڈال دیں۔قومی اسمبلی کے ادارے کی قدرو منزلت کا خیال اسکے نگہبان نہیں کریں تو کون کرےگا۔
اس میں لڑکا کہ رہا ہے کہ دریا میں پانی کا بہاؤ تیز ہے اور یہ لوگ وہاں سے واپس نہیں ارہے اب جب تیز پانی ائے گا اور کچھ ہوگیا تو سب بولیں گے انتظامیہ کی غلطی ہے یہ بیچ دریا کھڑے ہیں اور سیلفیاں لے رہے ہیں
Ingratiation cannot serve as policy. It is unfortunate that the govt is recommending Trump for a Nobel peace prize. A man who has backed Israel's genocidal war in Gaza & called Israel's attack on Iran as "excellent". This move does not reflect the views of the people of Pakistan.