We are an in-house Manufacturers and Exporters of Badges, Patches, Sports Wear, legging, tights, Team Uniform Accessories with service around the world.
"میرے پاپا ریٹائرڈ کرنل ہیں اور مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ پاکٹ منی دیتے ہیں"
بےشرم اولاد نے اپنے ریٹائرڈ فوجی باپ سے کبھی نہیں پوچھا کہ پاپا بطور کرنل آپ کی تنخواہ ڈھائی لاکھ روپے تھی اور ریٹائرمنٹ کے بعد آپ کو ڈیڑھ پونے دو لاکھ روپے پنشن ملتی ھے تو آپ ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے مجھے پاکٹ منی دے کر اپنا گھر کیسے چلاتے ہیں؟
مگر ۔۔۔ حرام کے نطفے سوال نہیں پوچھتے اسلیئے پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ کرنل کی بیٹی نے بھی اپنے چور کرپٹ باپ سے کچھ نہیں پوچھا ۔۔
پاکستانی بےرحم فوجی کشمیر کے پہاڑوں کو بارود سے اڑا رہے ھے تاکہ وادی نیلم کا راستہ مکمل طور پر بند ہو جائے۔
پاکستانی ظالم فورسز نے پہاڑوں کا جغرافیہ بدل کر لوگوں کو گھروں میں قید کر دیا ہے۔ مریض مر رہے ہیں، مگر راستے نہیں کھولے جا رہے
لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲِ
مجبور بے کس پاکستانی مائیں قیامت کے روز گواہی دیں گی حافظ عاصم منیر نے چھبیس نومبر کو نہتے جوانوں کو گولیاں ماریں لاشوں کو غائب کیا ماؤں کی گود اجاڑ دی۔
"غزہ میں خاموش ہونے والی ماں کے بعد، اب اس کی 11 سالہ بیٹی بول رہی ہے"
فلسطینی صحافی ماں، جو اسرائیلی حملوں میں اپنی جان گنوا بیٹھی، ان کی جگہ اب اس کی صرف 11 سالہ بیٹی نے لے لی ہے۔ دنیا کی سب سے بھیانک جنگوں،
میں سے ایک کے بیچ، اس بچی نے کھلونوں کے بجائے مائیکروفون اٹھایا ہے. اور دنیا کو غزہ کا سچ بتانے کی کوشش کر رہی ہے۔
آئی ایس پی آر کے ڈراموں میں فوجیوں کے کتے کو بھی"خاندانی کتا" دکھایا جاتا ھے جبکہ سویلیئن ہمیشہ غریب کمی کمین گھرانے سے ہو گا جس کا باپ مزدور، بہن نرس اور بھائی نکما ہو گا۔
@OfficialDGISPR@peaceforchange
کشمیری آج 15ویں روز بھی احتجاج کر رہے ہیں!
تاجر برادری نے بھی ایکشن کمیٹی کے ساتھ اتحاد کرکے اپنے کاروبار کو بند کردیا ہے عوام بھی ساتھ کھڑی ہے!!♥️🔥
کاش باقی پاکستان کے 10 کروڑ لوگ بھی نکل ائے, صرف دو دونوں کے لیے, تو پاکستان ہمیشہ کے لیے آزاد ہو جائگا!!
جرنیل کا کتا مر گیا، میڈیا کی خبر۔ ڈرون حملے میں قبائلی بچے شہید ہوئے، میڈیا خاموش۔ یہی میڈیا کی حقیقت ہے۔۔۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں