Live session with representatives of different student organisations. Regarding the issues faced by many students taking online classes due to COVID 19. Gob and education department must address their problems and provide a remedy.
#OnlineClassesBalochistan
کوئٹہ:نیو سریاب کے علاقے میں حجام کی دکان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
کوئٹہ: فائرنگ سے دکان کا مالک جاں بحق،پولیس ذرائع
کوئٹہ:جاں بحق شخص کی شناخت سیہل کے نام سے ہوئی جو رحیم یار خان کا رہائشی تھا، پولیس ذرائع
https://t.co/Oa2jhguPLu
بلوچستان میں انسانی حقوق کےکارکنان مشکلات کا شکار،وکلاء مظلوم لوگوں کیلئےآخری آپشن
انسانی حقوق کےکارکنوں کیلئے پیدا کی جانیوالی مشکلات ہماری طاقت
ہمارا عزم ہیکہ ہر رونے والے فریادی کے چہرے پر خوشی لانی ہے،انسانی حقوق کےکارکن ایڈووکیٹ عمران میروانی کی گفتگو
بلوچستان اسمبلی اجلاس/جاری
بلوچستان اسمبلی میں بھارتی حملے کیخلاف مشترکہ مزمتی قرارداد پیش
مذمتی قرارداد وزیراعلی بلوچستان نے پیش کی
گزشتہ رات تاریکی میں بھارت میں معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا،وزیراعلی بلوچستان
منہ توڑ جواب دینے پر افواج پاکستان کو خراج تحسین
#IndiaPakistanWar
سوال:بلوچستان اسمبلی نے MPA's اور انکے خاندان کیلئے تاحیات آفیشل پاسپورٹ کی قرارداد منظور کی ہے کرتے کیا ہیں جو آفیشل پاسپورٹ مانگ رہے ہیں؟
جوابات ملاحظہ کیجئے
صحافی اورصحافتی حلقے فیک نیوز اور پروپیگنڈوں کیخلاف مگر ان کی آڑ میں صحافیوں کودبانے کی اجازت بھی کسی کونہیں دی جاسکتی
ہمیں خدشہ ہیکہ اس ایکٹ کا استعمال کرتے ہوئے صحافیوں دبایا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے صحافی برادری ناصرف اس ایکٹ کیخلاف نکلے ہیں بلکہ ایکٹ کوعدالت میں چیلنج بھی کیاہے
حکومت ڈاکٹرز کیساتھ چوہا بلی والا کھیل کھیل رہی ہے
بلی کو جہاں چوہا نظر آتا ہے وہ اسے وہی دبوچ لیتی ہے
بلکل ایسا ہی حکومت اور محکمہ صحت وائے ڈی اے کیساتھ کررہی ہے جہاں ڈاکٹر نظر آئے گرفتار کرلو۔
اسکے نتائج بہت بھیانک ہونگے
حکومت بلخصوص محکمہ صحت کو اس بارے میں غور کرنا ہوگا۔
حکومت اپنی توانائی ڈاکٹرز کے خلاف خرچ کرنے کے بجائے عوامی فلاح بہبود پر خرچ کرے
گرینڈ ہیلتھ الائنس کے رہنماؤں کی گرفتاری صوبے میں ہیلتھ کے نظام کو مزید پسماندہ رکھنے کی سازش ہے جس کی ہم شدید مزمت کرتے ہیں۔
@PakSarfrazbugti@dpr_gob@drbaharshah@Maqbool_Baloch1
بلوچستان کے ضلع زیارت میں زیر تعمیر مانگی ڈیم کی لاگت میں ساڑھے8ارب روپے سے زائد کے اضافے کا انکشاف
کوئٹہ گریٹر واٹر سپلائی اسکیم کا مجموعی تخمینہ ساڑھے7ارب روپے تھا
محکمہ واسا میں بڑے پیمانے پرکرپشن کی وجہ سے ڈیم بنا نہ ہی کوئٹہ میں پانی کا مسئلہ حل ہوا
Video Credit @BOLNETWORK
خضدار کی تحصیل زہری میں مسلح افراد کا حملہ
ڈی آئی جی پولیس خضدار سہیل خالد کے مطابق حملے کے حوالے سے ایک اعلی سطحی میٹنگ جاری ہے
حملے کے حوالے سے کچھ نہیں کہاجاسکتا
اتنا کہہ کر ڈی آئی جی صاحب نے فون کاٹ دیا
مقامی افراد کے مطابق حملے میں نادرا آفس اور لیویز تھانے کو جلادیا گیا ہے
@FaizanBinAslam1@PTAofficialpk@ShahidRind شاہد رند صاحب کے مطابق موبائل سگنلز پی ٹی اے بند کرتی ہے اور پی ٹی اے کو حکومت بلوچستان کنٹرول نہیں کرتی
اب آپ بتائیں اسکا مطلب کیا لیا جائے۔