سوشل میڈیا نے ثابت کر دیا کہ وفاداری کسی فالوورز کی تعداد کی محتاج نہیں ہوتی۔ چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے اکاؤنٹ نے اپنے قائد عمران خان کے ساتھ جو باضابطہ اور اٹوٹ رشتہ ہے، وہ تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔
ہر ایک پاکستانی کا، جس نے سچ کی آواز بلند کی اور اس سفر میں اپنا کردار ادا کیا، تہہِ دل سے شکریہ! ❤️
"عمران خان صاحب کے بیٹے قاسم خان نے اپنی پوری تقریر میں پاکستان کے سٹیٹس کو ریویو کرنے کے حوالے سے کوئی بات نہیں کی ، خدا کا خوف کرو ، اور پاکستان کے کچھ صحافیوں نے جھوٹ پھیلایا."
شیر افضل خان مروت
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
I want to congratulate the Muslim Ummah today as our voice against the rising tide of Islamophobia has been heard & the UN has adopted a landmark resolution introduced by Pakistan, on behalf of OIC, designating 15 March as International Day to Combat Islamophobia.
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
Been in awe of Imran Khan ever since I met him but what this particular speech at UNGA did to multiply the admiration can’t be described in words.
He batted for the whole Muslim Ummah with a speech straight from his heart; he spoke what I wanted to speak without knowing how to say it and same were the sentiments of many Muslims of the West!
If you have time today, experience the whole speech with headphones on, especially the 10 mins in this clip below. His fight against Islamophobia and getting 193 Nations to adopt a resolution against it will always be celebrated as a legendary accomplishment!
عمران خان ایک قد آور ر لیڈر کی طرح صرف ملک کا سوچ رہا تھا اور ہے
چند چھوٹے لوگ صرف اداروں کا سوچ رہے تھے
اور کچھ بونے صرف اپنی ذات کے فائدے کا
اور آج پاکستانی چھوٹے لوگوں اور بونوں کی انا کی قیمت ادا کر رہے ہیں-
افسوس پاکستان کی ۷۵ سالہ تاریخ بونوں کے مفادات کی یرغمال رہی-
اگر ہم سب بھی مار دیے جاتے ہیں تو یہ کوئی گھاٹے کا سودا نہیں ، کیونکہ ایران نہیں اسلام اہم ہے ،
شہید سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ماضی میں دیا گیا بیان
24 گھنٹے ہونے کو ہیں کہ ایران تن تنہا امریکہ ،اسرائیل اور اس کے اتحادی تیس چالیس ممالک بشمول مسلم ممالک کے خلاف لڑ رہا ہے ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ اتنے بڑے اور طاقتور حملے کے مقابلے میں کوئی ایک ملک اتنی مزاحمت کر سکتا ہے ، جذبہ ایمانی کے بغیر یہ ناممکن تھا
تین مہینے تک کہتا رہا کہ آنکھیں خراب ہورہی ہیں لیکن کوئی طبی امداد نہیں دی گئی آئی ڈراپس کے نام پر ایک بوتل دی گئی جس کے استعمال سے آنکھوں کی بینائی چلی گئی عمران خان کے بارے میں سپریم کورٹ کی رپورٹ