یہ ادا یہ ناز یہ انداز آپکا ۔۔۔ جناب شرجیل انعام میمن آج کراچی میں موسمیات فلائی اوور کا افتتاح کرنے آئے تو پورے پل پر ریڈ کارپیٹ بچھایا گیا جس پر جناب کی گاڑیاں جلوہ افروز ہوئیں ۔۔۔
یہ ویڈیو ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت ان کے 10 سالہ بچے نے بنائی، جسے واش روم میں بند کردیا گیا تھا۔
گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں۔
#PakistanUnderFascism
پی ٹی آئی والے غنڈوں کو لاکر 9 مئی جیسا وقوعہ کرنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما فاطمہ حیدر نے امین نامی شخص سے بات کر کے 27 ستمبر احتجاج کیلئے غنڈے مانگے، ٹریننگ دینے کی بھی بات کی، پی ٹی آئی کی یہ خاتون نو مئی کی بھی ملزمہ ہے۔ شر پسند عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس، خاتون کی گفتگو کی مبینہ آڈیو بھی چلا دی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
اپنی بیوی کو زیادہ کھانا پلیٹ میں ڈالنے پر جو ڈانٹ رہا ہے، وہ اُنکا کیا حال کرے گا جنہوں نے دونوں ہاتھوں سے ملک کو لوٹا ہے۔۔ظالم اسی لئے تو اسے باہر نہیں آنے دے رہے۔
ایک پولیس والا کیسے خاتون پر ہاتھ اٹھا سکتا ہے یہ عوام کی حفاظت کرنے کے پیسے لیتے ہیں
یہ عوام کے نوکر ہیں اور مالک پر ہاتھ اٹھا رہا کمینہ وردی میں فرعون
اے آر وائی کی خبر میں سب سے بڑا جھول یہ ہے کہ عمران خان کے سامنے سہیل آفریدی اتنا طاقتور ہو گیا ہے کہ وہ عہدہ نہیں چھوڑے گا اور عمران خان صاحب کو علی امین گنڈا پور صاحب کی ضرورت پڑ گئی ہے سہیل آفریدی کو ہٹانے کے لیے ؟ 😂
عمران خان کا ایک پیغام آنے کی دیر ہے ، سہیل آفریدی ایک منٹ میں حکم کی تعمیل کریں گے اور بعد میں پیٹیشن بھی نہیں کریں گے کہ عمران خان سزا یافتہ مجرم اور نااہل ہیں، آرٹیکل 62٫63 پر پورا نہیں اترتے
منتخب حکومت گرائی، اگلا الیکشن چوری بھی کیا۔ آئینی ترمیمیں کرائیں، اپنی عدالتیں بنوائیں، استثنے لئے۔ افغانستان پر بم مارے۔ اپنے ملک میں ڈنڈا چلایا۔۔اب ہم گورنر راج بھی لگائیں گے اور پتہ نہیں کتنے شوق باقی ہیں وہ بھی پورے کرنے ہیں۔۔ ۔ اور یہ ہے پرفارمنس!👇🏻