اسی ماہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان زیرو پوائنٹ بہرامچہ کے مقام پر جھڑپیں ہوئیں تھیں..
پاک افغان بارڈر سے قریبی مناظر
بھارت کے بعد اب افغانستان کو سبق سیکھنا چاہیے🫵
مودی کی طرح یہ بچارہ سبزی خور بھارتی پھوجی بھی جوش میں ہوش کھو بیٹھا اور پاکستانی بدلہ لینے کی خاطر بارڈر پار کر گیا لیکن آگے بھارتی فلموں والی پاک فوج نہیں ملی اصلی والی نے اس کا نلکا اکھیڑ کر اسکے ہاتھ میں پکڑا دیا ۔۔۔😂