ضلعی انتظامیہ لاہور نے شہر کی اہم شاہراؤں پر کلورین سپرے شروع کر دیا.کلورین سپرے سے جراثیم کا خاتمہ ہوگا.ریگل چوک، شادمان مارکیٹ ، مال روڑ، بیڈن روڑ ، سیکرٹریٹ روڑ کو کلورین سپرے سے دھویا گیا.سپرے کا مقصد مارکیٹ اور شاہراوں کو جراثیم کا خاٹمہ کرنا ہے
@GOPunjabPK
https://t.co/JX4sVF7atC
Let our all family members watch it twice a day :)
I understood the whole economy and its issues and as well my roleplay as pakistani in 5 mimutes!