اقبال دس تے سہی بندا چھوٹی سی مسجد کا خطیب ہو , نہ گھر اپنا نہ بینک بیلنس ہو پھر بھی لوگ روزانہ منـــوں پھول اُسکی قبر پر نچھاور کر جائیں اے کی وجہ اے ؟؟
اقبال بولیا او جھلیا تینوں پتہ نہیں ؟
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
9 فروری کو پاکستان کے تعلیمی اداروں میں طلبہ یونینز پر عائد کی جانیوالی پابندی کیساتھ تعلیمی اداروں میں طلباء کی نشو ونما، بہبود اور صحت مند مباحثے کا کلچر ختم ہوگیا۔اس غیر آئینی اقدام کے باعث تعلیمی اداروں میں تعلیم کے ساتھ تربیت کا نظام کھو چکے
#RestoreStudentsUnion