پنجاب میں بلوچستان والا حال ہوتا جلد نظر اتا ہے ہم جبری گمشدگی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عہدے داران سے درخواست کرتے ہیں کہ فورا ان واقعات کا نوٹس لیں اور گمشدہ کیے گئے فرد کو جلد از جلد بازیاب کرائیں اور بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں۔
اوورسیز پاکستانی کا پییغام۔۔۔؟
غیر ملکی لوگوں کو پاکستان کا مثبت رُخ دکھایا جائے تاکہ پاکستان میں تجارت کا رحجان بڑھے
Like , Comments & Share ♥️✨
https://t.co/hGP2hB8B4E
#ElectionResults2024#Election2024pakistan
شب معراج کی رات بہت مبارک ہو اللّٰہ پاک آپ کے دل کی تمام جائز دعائیں قبول منظور فرمائیں ، نیک نام کمائیں ،رزقِ حلال حاصل کریں ،راہ راست پر رہیں صحت و تندرستی والی زندگی حاصل کریں ہر برے شر سے دور رہیں اور اللّٰہ پاک کے ہمیشہ عاجز رہیں الٰہی آمین