بھٹو کو فئیرٹرائل نہیں ملا۔۔سپریم کورٹ
13سال پہلےدائر ہونےوالےصدارتی ریفرنس پر بھٹوپھانسی کے44سال بعد فیصلہ
کیا “سپیڈی” ٹرائل
کیا”بروقت”فیصلہ
اپنی پیاری سپریم کورٹ سے پوچھنا یہ کہ آج جن کو فئیر ٹرائل نہیں مل رہا کیا ان کو بھی پہلےمرنا پڑےگا اور پھر مر کر 44سال انتظار کرناپڑےگا۔۔
پیاری سپریم کورٹ جی،پرویزمشرف کیس کا فیصلہ ہوگیا،بھٹو کیس کا فیصلہ ہوگیا
اب زندوں پر ایک نظر ڈال لیں وہ زندہ جو انصاف کیلئے تڑپ تڑپ زندہ لاشیں بن چکے۔۔
ایک دوسرے ملک سے دہشتگردوں کا یوں دندناتے راولپنڈی میں ایسی کاروائی کیلئے بغیر کسی رکاوٹ کے پہنچ جانا سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ اس قدر سنگین غفلت برتنے پر آئی جی پنجاب سے جواب طلبی ہونی چاہیے۔
اسکے علاوہ ہمارا مطالبہ ہے کہ ناحق پابند سلاسل بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو فی الفور رہا کر کے انکی ہائی لیول سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔
خیبر پختونخواہ میں مینڈیٹ چوری کامیاب نہیں ہو پائی اور تحریک انصاف کو حکومت دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہ رہا تو ٹاؤٹ صحافیوں کے ذریعے پھیلایا جانے لگا کہ دہشت گردی واپس آئے گی، گورنر راج لگے گا۔ بندہ پوچھے آپ کو اتنا پتہ ہے تو سامنے والوں سے یہ بھی پوچھ لیں کہ کام آپ کا بروقت دہشت گردی روکنا ہے یا گورنر راج لگانا؟
عمران خان کی پارٹی توڑ دی، انتخابی نشان چھین لیا، ۳۲ سال سزائیں دے دیں، اہلیہ کو گرفتار کرلیا، اس کا مینڈیٹ چھین کر ایک ناجائز حکومت بنا لی۔اُس کو اپنے معالج تک رسائی نہیں دی جارہی۔ بشری بی بی تاریک تنہائی میں بے گناہ قید ہیں۔ پیغام دیا گیا تھا کہ ہماری بات نہ مانی گئی تو سختیاں بڑھیں گی۔ بتایا گیا تھا کہ عارضوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔وہ پھر بھی نہیں ٹوٹ رہا تو اب اڈیالہ سے دہشت گرد برآمد ہوگئے۔
دھیان سے!
اڈیالہ ہو یا بنی گالہ۔ ذمہ داری اُسی کی ہوگی جو یہ ُپتلی تماشہ چلا رہا ہے
@PTIofficial کس نے کہا عوام نے ووٹ کاسٹ کیا ۔۔۔۔
عوام کو چپ کرانے اور شوق پورہ کرنے مکے لیے الیکشن کا ڈرامہ کیا گیا ۔۔ورنہ حکومت سازی تو بند کمروں میں پہلے ہی ہو چکی تھی
@IHRF_English We request to UN states to take strict action against culprits who's are damaging democracy in Pakistan.
Pakistanis want democracy in Pakistan but the authorities in Pakistan are acting Pakistani awan is their slave ...
@UNHumanRights#UNstates#democracy
@OmarAyubKhan On the behalf of PTI workers....and leaders we should register FIR against Punjab police and IG PP.
Nothing is more powerful then عوام in a country. We will let every thief and puppet know about democracy we want democracy in Pakistan
#democracy#Pakistan@IHRF_English
Posting below as received. We have dispatched our lawyers and senior party leaders fetch more details.
کل جی پی چوک احتجاج میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن احمد شاہ ولد عبداللہ کو گرفتار کر کے بے حد تشدد کیا گیا ہے۔
پنجاب پولیس کی جانب سے احمد کے سر پر شدید قسم کے وار کیے گئے ہیں جس کے باعث دماغ کو نقصان پہنچا ہے۔
اس وقت احمد کو بھاری نفری کے زیرِ نگرانی جنرل ہسپتال میں رکھا گیا ہے۔
احمد آئی سی یو میں بے ہوشی کی حالت میں ہے۔
احمد کے زندگی اور موت کی کشمکش میں ہونے کے باوجود پنجاب پولیس کی جانب سے خاندان اور وکلاء کو احمد تک رسائی نہیں دی جارہی تھی۔
ابھی پتہ لگا ہے کہ پنجاب پولیس نے احمد پر تشدد کا مقدمہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن ارشد کے خلاف درج کر دیا۔
حالانکہ ارشد اور احمد کو کل ایک ہی وقت میں گرفتار کیا گیا تھا۔
اگر کوئی حوصلہ دینے والا نہیں تو خود کی حوصلہ افزائی کیا کریں اور اللّٰہ سے مدد مانگا کریں اور پختہ یقین کے ساتھ مانگا کریں ۔وہی آپ کی مدد کر سکتا ۔آپ ہمیشہ خوش یا پرسکون نہیں رہ سکتے۔ اور یقین جانئے کسی چیز میں سکون نہیں ہے۔اور سکون ہے تو صرف اللّٰہ کے کلام میں ہے ۔
کُچھ لوگ زندگی کی مشکلات کو قبول کر لیتے ہیں ۔خود کو مضبوط بھی ظاہر کر لیتے ہیں۔لیکن پھر کوئی ایسے حالات آ جاتے ہیں۔ جب وہ کمزور پر جاتے ہیں ۔انسان ہے نہ ہر وقت مضبوط نہیں رہ سکتا تھک جاتا حالات کامقابلہ کرتے کرتے۔لیکن تھک کر بیٹھ نہیں جاتے۔
@ShahzadGill202 جس کی لاٹھی اس کی بھینس ۔۔
عوام بھینس ہے اور اس بار لاٹھی چوروں کے ہاتھ میں ہے اب وہ اپنی مرضی بھینس کو ماریں گے قربانی کے جانور کی طرح قربان کریں گے ۔۔
احمد شاہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ بلکل ٹھیک تھا۔
اس وقت جنرل ہسپتال میں مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر کرفیو کا سما ہے اور ہمارے وکلاء اور قائدین کو احمد شاہ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
احمد شاہ کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آگئی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کہ احمد کو جب گرفتار کیا گیا تب وہ بلکل ٹھیک تھا۔
اس وقت جنرل ہسپتال میں مریم نواز اور آئی جی پنجاب کے حکم پر کرفیو کا سما ہے اور ہمارے وکلاء اور قائدین کو احمد شاہ تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
Congressman Greg Casar @RepCasar, who led the letter urging the State Department to withhold recognition of the new Pakistani government until allegations of electoral fraud are credibly and independently investigated, spoke to Dr Moeed Pirzada @MoeedNj.
He says the Biden administration should recognize that a peaceful, stable, and economically secure Pakistan is in the interest of the United States. And that can only be achieved through genuine democracy where the voice of the people is heard.