نقصان سے محفوظ رکھا۔ پاکستان پیپلز پارٹی لوگوں کے جان و مال کی تحفظ کے لئے ہمیشہ میدان میں شاہد حسین بلوچ کی شکل میں موجود ہے تب��ی ہم کہتے ہیں خدمت میں سب سے آگے پاکستان پیپلز پارٹی۔
#خدمت_سب_سے_آگے_پاکستان_پیپلزپارٹی 🇱🇾🇱🇾
#جیت_کا_نشان_تیر_کا_نشان
کلفٹن بلاک 2 گرین بیلٹ کی ہریالی کا ایک خوبصورت منظر۔ جہاں کچھ ہی دن پہلے مئیر کراچی مرتضی وہاب نے اہل علاقہ کے لئے واکنگ ٹریک بنوایا ۔ سٹریٹ لائٹس لگوائی اور نوجوانوں کے لئے کھیل کا ٹریک بھی بنوایا ۔
خدمت میں سب سے آگے
پاکستان پیپلزپارٹی۔
@murtazawahab1
وفاق، بلوچستان اور پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بنائی جاسکتی۔ اس وقت کوئی بھی فیصلہ قبل از وقت ہوگا، سی ای سی کے اجلاس کے بعد آئندہ لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#TeerChalGaya
یوسی 5 کے ان ماوُں بہنوں بزرگ نوجوانوں کا شکریہ جنھونے سرمایہ دار کے پیسوں کی آفر کو جوتے کی نوک پر رکھ کر تیر کے نشان کو ووٹ دیا
دل سے شکریہ
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@indyurdu