@ShireenMazari1 The office of the DIG Investigation Lahore is a distinguished facility where all public issues are effectively resolved. In alignment with the Chief Minister's vision, visitors are welcomed with the utmost respect, and all legal matters and procedural requirements addressed.
اس ملک کی بقا اور معیشت کی کامیابی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اسلیے نہیں کہ اپ نے یہاں رہنا ہے بلکہ اسلیے کہ اپ کے بچوں کا مستقبل یہاں ہے شکریہ۔
اپنی دھرتی اور اس کے محافظوں سے پیار کریں۔
دھرتی ماں کے آغوش کی طرح ہے
کسی کے بہکاوے میں آکر آپ کے بچوں کو محفوظ مستقبل دینے والی اس دھرتی ماں کو نقصان نہ پہنچائیں