دیکھتے ہیں کل لاہور ہائیکورٹ میں پی ایم سی ٹیسٹ کی شفافیت کے بارے ایسے کیا ثبوت لائیں گے،کہ عدالت ان ثبوتوں سے مطمئن ہو کر کیس کو خارج کر دے گا۔ ویسے انکے پاس ایسے کیا ثبوت ہونگے 🤔🤔
زرا بتائیں گا پلیز
ڈاکٹر عبدالقدیر صاحب
ہم محسن کُشوں نے آپ کو مار تو پہلے ہی دیا تھا
آج بس دفنایا ہے آپکو
جا کر دیکھیے وہاں آپ جیسے اور بھی بہت ہیں
ہم یہ کرتے آۓ ہیں ہم یہ کرتے رہیں گے