سندھ کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو پہلے سے زیادہ سیٹیں دلوائی ہیں جس کا مطلب یہ ہے کہ عوام ہم سے اب مزید توقع رکھتے ہیں اس لیئے اب ہ�� نے ماضی سے بہتر کارکردگی دیکھانی ہے اور انکی امیدوں کے مطابق انکی خدمت کرنی ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو ��رداری
@BBhuttoZardari
سیلاب متاثرین سے جو ہم نے وعدے کیئے وہ وعدے ��م نے پورے کرنے ہیں اور یہ ہی ہماری اولین ترجیح ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں سندھ کے وزیراعلی کے لئے سید مراد علی شاہ، اسپیکر کے لئے سید اویس شاہ اور ڈپٹی اسپیکر کے لئے انتھونی نوید کو نامزد کردیا
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت نے ہمیشہ ہی اپنے روٹی، کپڑے اور مکان کے نعرے کو اپنے فلاحی پروگرامز کے ذریعے پورا کیا، انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کامیابی کے بعد غریب ترین افراد کیلئے مزید 30 لاکھ گھر، بھوک مٹاؤ پروگرام، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں توسیع، مزدور، کس��ن اور یوتھ کارڈ متعارف کروائے گی۔
#VoteForPPP
#VoteForTeer
تھر بدل رہا ہے پاکستان
روشن تھر، روشن پاکستان
تھر کول پاور پلانٹ نہ صرف 3300 میگا واٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کررہا بلکہ پاکستان میں توانائی کے مستقبل کو محفوظ بناتے ہوئے بجلی کی پیداوار کیلئے غیر ملکی ایندھن پر پاکستان کے انحصار کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہورہا ہے، جو ہمارے نوجوان قائد کے روشن پاکستان کے وعدے کی تکمیل ہے۔
@BBhuttoZardari
“انتخابات نوے دن میں ہوں یا سو دن کے بعد، انتخابات نے ہونا ہے اور میں جانتا ہوں کہ ضمنی انتخابات کی طرح اس بار بھی ملتان کی عوام ہمیں مایوس نہیں کرے گی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بدین شہر کے داخلی راستے ڈی سی چوک پر مثالی استقبال، خواتین کی کثیر تعداد بھی استقبال کے لئے موجود، ہزاروں افراد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بدین آمد پر خوش آمدید کہا۔
@BBhuttoZardari#عوام_کی_پکار_بلاول
True leaders don't just talk about sacrifice for the nation; they live it.They endure the hardships of prisons and give everything for the betterment of their people and country.
#PPP
“چند شخص ضد پر اتر آئے ہیں کہ انہوں نے سیاست کھیلنی ہے، تو پھر سیاست کرنے کی تیاری کرو۔ ہم بھی جانتے ہیں کہ کیسے سیاست کی جاتی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
بدین: ایم پی اے میر اللہ بخش ٹالپر ماتلی میں رمضان بچت بازار کا دورا کیا اس موقع پر اسسٽن�� کمشنر ماتلی نور احمد نے ایم پی اے کو بچت بازار کے متعلق بریفنگ دی ایم پی اے میر اللہ بخش ٹالپر نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر ��چت بازار میں عوام کو دی گئی سہولت کا جائزہ لینے آیا ہوں