آج پہلی دفعہ اسلام آباد میں اتنی صبح باہر جانے کا اتفاق ہوا، ان چھوٹے چھوٹے سکول جاتے بچوں کو دیکھ کر حیران ہوں کہ کسی ایک کے پاس ماسک نہیں، ہاتھوں میں ہاتھ ڈالتے یہ بچے اگر خدانخواستہ آج کورونا کا شکار، کل آئی سی یو اور پرسوں کہیں اور پہنچ گئے تو ان کے غریب والدین کا کیا ہوگا 🥺
جاہلوں کی حکومت نے یہ کیسا لاک ڈاؤن لگادیا کہ اب کچھ بند ہے مگر اسکول کھلے ہوئے ہیں، کیا طلبا سے کورونا کا وعدہ ہے کہ وہ ان کی طرف پلٹ کر نہیں دیکھے گا ، ۹ اور ۱۱ کا کیا ہوگا؟ نو دو گیارہ ؟
#CancelExamsSaveStudents
عزیز طلباء کو کورونا پروف جیکٹز دینے کا فیصلہ۔یہ فیصلہ ارسطو اسد عمر اور ہٹلر شفقت محمود نے آج کے اجلاس میں کیا ہے۔اور ساتھ میں کورونا پازیٹیو طلباء کے لیے واٹر پروف قبریں بھی بنانے کا فیصلہ ہوا۔بے غیرت،بے شرم لوگ
@Shafqat_Mahmood@Asad_Umar
کورونا کی نئی لہر لمحہ فکریہ ہے، تعلیمی ادارے کھول کر بچوں اور والدین کی زندگیوں سے نہ کھیلیں، کورونا سے بچاؤ کیلئے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد ہونا چاہئے۔ کورونا کی چوتھی لہر بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے، ایسے میں تعلیمی اداروں کو کھول کر عوام کو اس میں مبتلا نہ کریں
#COVID19
اب تو نئے مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے بھی بڑھ گئی۔ پازیٹو شرح بھی تقریبا 9 فیصد ہے۔ کیا اب بھی روٹین کے مطابق طلبہ بقیہ امتحانات دیں گے؟ ایسا کرنا طلبہ کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے، امتحانات فوری ملتوی کرو اور طلبہ کو پروموٹ کرو #CancelExamsSaveStudents
شفقت محمود آپ نے معصوم بچوں کے خوابوں کو توڑا ہے خدا کی قسم آپ کو ان خوابوں کے ٹوٹنے کی آواز ساری عمر سنائی دے گی۔یہ وقت گزر جائے گا لیکن آپ کا ضمیر ان معصوم بچوں کے پکارنے کی ہمیشہ آپ کو یاد دلائے گا۔
@Shafqat_Mahmood do you really expect from this student to perform brilliantly under such a stress? She secured excellent percentage in her matric exams، she isn't a bad student at all. What are we doing to these poor souls???
#cancelboardexams2021
#Noexamwithoutstudy سر @KhSaad_Rafique صاحب آپ ایک ایسے نااہل شخص کس سمجھا رہے ہیں جو سارا سال تعلیمی ادارے بند کرتا رہا ہے اور اب امتحان لینے چلا ہے کیا تب اسکو نہیں پتہ تھا کہ ادارے بند رکھنے سے طلباء کا نقصان ہو گا اب اس کو بڑی فکر ستائی جا رہی
Chalo students na laiq hain, kuch nahi parha laiken 2020-2021 say pehlay kabhi students ko ehtejaj karate howe dakha hai keh exams delay karon ya cancel kardo? Aaj agar kar rahain hain es ka matlab kuch to ghalat ho raha hai? Aik wazir theek hai ya 4 million students ghalat?
When the students were asking 100s of questions from you then you were completely off-screen for weeks but when PML-N criticized your decision then you appeared on Twitter in the next 10 minutes and started tweeting and call them cheap. Who's cheap here & who's playing politics?