آواز اٹھائیں تاکہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں۔
اتنا بڑا ہسپتال اور حفاظتی انتظامات بالکل نہیں تھے۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟
جھلس کر وفات پانے والے بچوں کے اہلخانہ نے مختلف شکوک وشبہات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
ہم میں سے کسی نے بچے کے کپڑے بھی نہیں دیکھے،
ہمیں یقین آنا چاہیے کہ ہمارے بچے جھلس کر ہی مرے ہیں،
1 گھنٹے تک کوئی بھی ڈاکٹر یا عمل�� نہیں آیا،
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آگ لگی تو کسی اور وارڈ میں کسی ایک بھی شخص کو خراش تک نہیں آئی؟
یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی بیٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
@SaraMirGilgity ایسے کتوں کو بدماشی کرنے دہشتگردی کرنے اور کرپشن جرنے میں گورنمنٹ سپورٹ کرتے ہے یہی وجہ ہے یہ لوگ اپنی من مانی کرتے ہے عوام کا ذرا نرابر خیال نہیں کرتے
یہ واقعہ شیخوپورہ میں ہوا ہے پنجاب پولیس
پولیس والا ایک بزر گ کو کہہ رہا ہے میں تیری پین تے چڑھا
اور بزرگ کہہ رہا ہے زبان سنبھال کے بات کر
اگے سے وہ پھر اس کو مارنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
یہ بن گیا پاکستان مگر اس بزرگ کی جرات کو سلام
@Warraich76@Saminakhan4000 اللہ کاوعدہ اوراللہ کافرمان کبھی غلط نہیں ہوتاہے جو لوگ غلط سمجھتاہےدنیا کاغلیظ ترین انسان ہے نمازکے بارے میں اللہ کافرمان ہےکہ نماز نمازپڑھنے والے کو برائی سے روکتا ہےاس میں کوئی شیک نہیں ہے لیکن یہاں پرخرابی یہ ہوسکتی ہےکہ نمازپڑھنے والے نے نمازکوپوری ہیئت کے ساتھ نہیں پڑھاہو۔
فوج کے کرنل کا یونیفارم پہن کے ایک تعلیمی ادارے میں جانا بنتا ہی نہیں تھا! پاکستان آرمی کا ایک ادارے کی حیثیت سے زوال صاف نظر آ رہا ہے! ایک ہی حل ہے: فوری کورٹ مارشل اور فوج سے نکالا جاے! باقی سزائیں اسکے علاوہ! تاکہ باقی فوج کو واضع پیغام جاے! اور کوئی فوجی افسر کبھی دوبارہ ایسا کرنے کی جرات نہ کرے!