رانا ثناء اللہ صاحب اور امیر مقام صاحب کا سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان امیدوار اسمبلی مسلم لیگ ن کے حلقہ انتخاب آمد پر والہانہ استقبال
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی طرف سے یہ دس بسیں تو مظفر آباد کے لئے ہیں اور میرپور کی دس بسیں بھی آرہی ہیں
پنجاب کی عوام تو جانتی ہے پنجاب کے ہر شہر میں گرین بسیں دوڑ رہی ہیں
بلاول صاحب آپ کیا تحفہ دے رہے ہیں؟ سندھ میں تو کچھ ایسا نہیں
مسکراہٹیں امید بانٹتی ہیں، اور قیادت اعتماد پیدا کرتی ہے۔
میرپور میں محترمہ مریم نواز صاحبہ کا پرتپاک استقبال، جہاں ان کا ہر انداز عوام سے محبت اور خدمت کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
#MaryamNawaz#Mirpur#Election2026
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب!
"پنجاب میں "مریم کو بتائیں" ایک ہیلپ لائن ہے ، اگر آپ کو راشن چاہیے یا آپ کو وہیل چئیر چاہیے یا آپ کو آلہِ سماعت چاہیے یا آپ کو کوئی بھی مدد درکار ہے آپ ایک دفعہ مریم کو بتائیں ہیلپ لائن پر کال کریں 24 گھنٹے کے اندر اندر آپ کو مدد پہنچے گی۔"
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK
#MaryamKoBatayn #CMMaryamNawaz #PunjabGovernment #PublicService
#CitizenServices #PublicWelfare #FinancialAid #SocialWelfare #DigitalGovernance
As part of flood monitoring and preparedness efforts, aerial inspections of rivers and barrages through drones are being conducted to support proactive flood readiness and identify potential risks. These inspections enable timely assessment, allowing for early warnings and prompt action to help mitigate the impact of potential flooding.
@MaryamNSharif ماشاءاللہ! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں لاہور نے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ شدید بارشوں کے باوجود انڈر پاسز کا پانی سے پاک رہنا بہترین انتظامی صلاحیتوں اور بروقت اقدامات کا مظہر ہے۔ عوامی خدمت اور بہتر شہری سہولیات کے لیے آپ کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ مون سون کے پیش نظر واسا اور متعلقہ محکموں نے تفصیلی بریفنگ دی۔ وزیراعلیٰ نے اربن فلڈنگ اور سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام انسانی و مشینری وسائل بروئے کار لانے، کرنٹ سے ہونے والے حادثات کی روک تھام، خستہ حال عمارتوں کی نگرانی اور دریاؤں، ڈیموں، بیراجوں پر نہانے کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے سوہنا پنجاب پروگرام کے تحت پنجاب کے 31 شہروں میں سیوریج اور سینیٹیشن کے قدیم نظام کو یکسر بدل کرجدید خطوط پہ استوار کرنے کا عمل اب مکمل رفتار پکڑ چکا ہے۔ ہنگامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوری طور پر ڈی واٹرنگ پمپس، جیٹنگ اور سکشن مشینوں پر مشتمل 55 سے زائد یونٹس روانہ کر دیے گئے ہیں جبکہ آنے والے دنوں میں 400 مشینوں کا بڑا فلیٹ فیلڈ میں اتارا جائے گا۔جس کی بدولت بارشوں میں پانی کا بلا تاخیر اخراج ممکن ہو گا , گلی محلوں میں تعفن کا خاتمہ ہوگا اور شہریوں کو وبائی امراض سے پاک ایک محفوظ فضا میسر آئے گی۔انشاءاللہ
Despite climate change leading to heavier rainfall and prolonged monsoon seasons, there has been a significant improvement in urban flood management and water clearance times across Punjab this year. This progress is the result of the Punjab Government’s extensive efforts to strengthen drainage infrastructure, including the construction of underground water storage tanks, the installation of new drainage and sewerage pipelines, and the expansion of WASA services to districts across the province.
In addition, the government has procured state-of-the-art equipment and machinery for every district. As a result, each district now has its own dedicated fleet, eliminating the need to wait for equipment to be dispatched from other cities. These investments have substantially enhanced the province’s ability to respond quickly and effectively to heavy rainfall and urban flooding.
I, together with the entire provincial administration, am personally overseeing the situation on the ground. Every department is monitoring developments minute by minute and working in close coordination and complete unison. This whole-of-government approach has ensured a swift, effective response and is setting a new benchmark in governance, coordination, and public service delivery.
Welcome to Muzaffarabad!
We warmly welcome the leadership of Pakistan Muslim League (N) to Muzaffarabad. The people of Azad Kashmir are ready to extend a historic reception on 21 July 2026 at University Ground.
#ChaloMuzaffarabadChalo#SherInKashmir#PMLN
پنجاب میں رہنے والے کسی بھی شخص کو، کسی بھی خاتون کو، کسی بھی بچے کو، کسی بھی اسپیشل فرد کو, کسی بھی ضرورت مند کو, اگر راشن کی ضرورت ہے، وہیل چیئر کی ضرورت ہے، ہیرنگ ایڈ کی ضرورت ہے، اسسٹیو ڈیوائس کی ضرورت ہے، کسی بھی چیز کی ضرورت ہے تو آپ "مریم کو بتائیں" ہیلپ لائن نمبر 1000 پر کال کریں، تین دن یعنی48 گھنٹے کے اندر اندر آپ کو مدد آپ کے دروازے پر پہنچ جائے گی، انشاء اللہ تعالیٰ!
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف
@MaryamNSharif@SaimaFarooq@GovtofPunjabPK