میں اس عظیم الشان جلسے کی تصاویر قائد محترم میاں محمد نواز شریف صاحب کو بیجھ رہا تھا اور بتا رہا تھا جموں کشمیر کے بارڈر سے 3 کلومیٹر کے فاصلے پر بھی آپ کے چاہنے والے ہیں انشاءاللہ ہم یہ الیکشن جیت کر کشمیر میں خلفشار کو ختم کریں گے چند ووٹوں کے لیے منافقت نہیں کریں گے جو کچھ جماعتیں کر رہی ہیں
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا جلسہ عام سے خطاب
@KhawajaMAsif@citymediasial@Team_KhawajaMA
A legal process, on my complaint, has been initiated against Councillor Ashiq Hussain Firdosi in Rotherham Metropolitan Borough Council, UK for conduct unbecoming of a public representative.
This was confirmed by Ms Alexandra Hanna, Head of Communications, to me.
Subsequently, Mr Phillip Horsfield, the Monitoring Officer, has been appointed to look into the complaint.
Firdosi had issued life threats, abuses, harassment, and intimidation to me and my family members.
Mr Firdosi, wearing a shirt with fake blood colour, is seen in the video below provoking the crowd against another London-based senior journalist @MurtazaViews
زرداری صاحب کے دوسرے برخوردار فرمارہے تھے کہ یہ سسٹم ختم ہوچکا،آگے چلنے کے قابل نہیں رہا،بھئی اس سسٹم میں تم نے 30 سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کرلیا،کہاں سے چلے ہو،کہاں پہنچے ہو،اب تمہیں پتہ چلا ہے کہ سسٹم نہیں چل سکتا،یہ سسٹم قائداعظم نے دیا ہے،رانا ثناءاللہ
صرف اور صرف 3 وزارتوں کی تبدیلی اور ان وزارتوں پر اپنے قابل ترین بندوں کی تعیناتی ن لیگ کی مردہ ہوتی سیاست کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی گارنٹی ۔
1۔۔۔وزرات داخلہ ۔2 ۔۔وزارت بجلی ۔۔3 وزارت خزانہ ۔۔
آزاد کشمیر میں دلچسپ صورتحال ہے۔ وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور گورننس بالکل سندھ اور بلوچستان جیسی لیکن وہاں ایکشن کمیٹی کی بدمعاشی مسلم لیگ نون کی ذمے داری اور ناکامی ہے۔
اس سے اگلی صورتحال بھی اتنی ہی دلچسپ ہے کہ آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے اور پریذائیڈنگ افسران بھی پی پی آزاد کشمیر کے صدر کے گھر سے پولنگ سامان سمیت پکڑے جاتے ہیں مگر وہاں دھاندلی سے مسلم لیگ نون جیتی ہے۔
😂😂😂😂😂
کیسے کر لیتے ہو یار؟
سب سے امپورٹنٹ ہے بیلٹ باکس اور بیلٹ باکس سے شیر نکل رہا ہے،کیوں کہ لوگوں کو تعمیر و ترقی والا کشمیر چاہئے لوگوں کو مظبوط کشمیر چاہئے ،
انشاءﷲ 13 میں سے 9 سیٹس ہم جیتیں گے،.
#MirpurSherKa
میرپور میں اس وقت انتخابی گہما گہمی عروج پر ہے ، لوگ جوق در جوق مسلم لیگ ن کے کیمپس میں آ رہے ہیں اور اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں
اہم بات یہ کہ عوام اس بات سے بھی باخوبی آگاہ ہیں کہ ترقی اور خدمت کا ووٹ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کا ہے
#کشمیر_کا_فیصلہ_شیر#mirpurdivision
#MirpurSherKa
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے چند گھنٹے میں وعدہ پورا کر دکھایا
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر الیکٹرو بسیں میر پور پہنچ گئیں
الیکٹرو بسیں میر پور پہنچنے پر شہر میں جشن کا سماں ۔ ڈھول بجنے لگا
میر پور الیکٹرو بس پہنچنے پر بزرگ ۔ نوجوان ۔ بچے خوش سے نہال استقبال کے لئے پہنچ گئے
الیکٹرو بسوں کو ڈھول بجاتے ہوئے جلوس کی شکل میں میں میر پور لایا گیا