وزارت کے تمام اختیارات اور مراعات بھی چاہئیں، مگر ہر روز حکومت پر الزامات بھی؟ اگر واقعی اصولوں کی سیاست پر یقین ہے تو سب سے پہلے وزارت سے استعفیٰ دیں، پھر اپنی بات عوام کے سامنے رکھیں۔....
#علیم_خان_استعفیٰ_دو#علیم_خان_استعفیٰ_دو
Heavy rainfall in the catchment areas caused the water level in Nullah Lai to rise to 10 feet. It has now receded to 7 feet and continues to fall. There is a temporary overflow in tributaries across Rawalpindi is due to sudden surges.
I have directed all concerned departments to ensure that the overflow is cleared within the next two hours.
Rescue 1122, the Commissioner, Deputy Commissioner, WASA, Local Government, and Suthra Punjab teams are on the ground, monitoring the situation and ensuring a swift response.
I am monitoring the situation directly and receiving live updates. Citizens are requested to remain calm and follow official advisory.
"I recently went to Lahore, I saw Lahore. There is now a world of difference between the two cities. As a Pakistani, I was very happy for the residents of Lahore, but as a citizen of Karachi, I felt sad about what has happened to our city."
علیم خان صاحب کے پاس self respect نامی کوئ چیز ھے تو اس بیان کے ساتھ استعفیٰ دیں اور حکومت مخالف بینچوں پہ بیٹھنے کا اعلان کریں ۔ حوصلہ کریں ۔ صرف بیان نہ دیں ۔ راوی کنارے لوگ جنکو چونا لگا ھے وہ پچھلے سال سے رو رہے ھیں ۔ اسمبلی کا اجلاس آنے والا ھے۔ دیکھتے ھیں صرف بھڑکیں ھیں یا کوئ استعفی دے کر کشمیری بھائیوں کے ساتھ راوی کنارے رہنے والے متاثرین کے ساتھ بھی محبت اور یک جہتی کا اظہار کریں ۔ سیاست کبھی کبھی کوئ شرم کوئ حیا بھی مانگ لیتی ھے۔
عمر ایوب
زرتاج گُل
مراد سویٹ
میں اسلم اقبال
حماد اظہر
وغیرہ وغیرہ ۔ کو نو مئی حملوں میں 30 , 30 سال قید ہو چکی ہے !
اور ہمارا ششٹم ان کو Kpk سے گرفتار نہی کر سکتا !!
ششٹم تو واقعی خراب ہے سر
علیم خان کی اصل اوقات کیا ہے؟ ایک اصیل لوٹا، خود پسند، خود پرست اور ابن الوقت شخص، جس کی سیاہ ست کا محور ذاتی مفادات کی خاطر سودے بازی اور بلیک میلنگ کرنا.
اور یہ شخص اصولوں کی بات کرتا ہے؟؟
#علیم_خان_استعفیٰ_دو
صوبے چار ہوں یا سات نظام تو یہی ہے،نظام تو تبدیل نہیں ہوجانا،آپ کہیں کہ وزیراعظم 18 گھنٹے کام کریں تو فرق نہیں پڑے گا،بھئی فرق پڑا ہے آج پوری دنیا پاکستان کی عزت کرتی ہے،یہ ملک دیوالیہ ہونے سے بچا ہے،رانا ثناءاللہ
ایک بات لکھ لیجئے وزیر داخلہ محسن نقوی کی گذشتہ روز کی تقریر کا سب سے زیادہ سیاسی فائدہ نواز شریف اور مسلم لیگ ن کو ہوگا جو بیانیہ چاہئے تھا وہ مل جائیگا رانا ثنااللہ نے ابتدا کردی ہے
ہمیں کاکروچ سے نہ ڈرایا جائے،کہ کاکروچ لیب ٹاپ دینے سے نہیں سنبھلیں گے،بھئی ہم نے سنبھالے ہوئے ہیں،مریم نواز کیساتھ نوجوان جڑا ہوا ہے،کاکروچ جانتے ہیں کہ ن لیگ ملک کی خدمت کررہی ہے،رانا ثناءاللہ
زرداری صاحب کے چھوٹے صاحبزادے فرما رہے ہیں کہ یہ سیاسی و حکومتی نظام اب ناکام ہو چکا ہے اور مزید نہیں چل سکتا۔ بھائی! اسی نظام کا فائدہ اٹھا کر آپ نے 30 سال کا سیاسی سفر محض ساڑھے تین سال میں طے کر لیا—ذرا سوچیں آپ کہاں سے شروع ہوئے تھے اور آج کہاں پہنچ چکے ہیں! تب تو یہ نظام بالکل ٹھیک تھا، لیکن اب جب آپ کا کام نکل گیا تو اچانک یاد آیا کہ یہ سسٹم خراب ہے؟ حالانکہ یہ نظام بنیادی طور پر قائد اعظم کا دیا ہوا ہے۔"
اور ناظرین خواجہ محمد آصف علیم خان کے پیچھے ہیں جبکہ رانا ثناءاللہ خان محسن نقوی کے پیچھے چڑھ دوڑے ہیں جبکہ وڈے میاں جی نے نماز جمعہ کے بعد آن بانگے چوچے کی یخنی اور دیسی پھلکوں کے ساتھ طعام مکمل کیا
سمجھ ککھ نہیں آرہا لیکن سواد بہت آرہا ہے
🚨رانا ثناءاللہ کا چھکا باؤنڈری سے پار 👏 ۔۔
🚨جن ووٹوں سے وزیراعظم بنے انہی ووٹوں سے صدر بھی منتخب ہوئے،باپ کو صدر مانتا ہے لیکن وزیراعظم کو کہتا ھے نہیں مانتا ۔۔
سینیٹر رانا ثناءاللہ (تمغہ امتیاز )
جب شہبازشریف نے غریب عوام کے لئے میٹروبس بنائی تو مخالفین نے پروپیگنڈہ شروع کر دیا یہ میٹرو تواپنی ایڈورٹائزننٹ کے لئے بنا رہا ہے ۔
میرا ملازم کہتا تھا سر جب میں دفتر اتا ہوں تو میرے بچے سو رہے ہوتے ہیں اور جب جاتا ہوں تو بھی سو رہے ہوتے ہیں
اب میں آدھے گھنٹے میں آجاتا ہوں
عجیب بات ہے جس جماعت کی حکومت ہے انتظامات ہیں عملہ ہے وہ دھاندلی کے الزام لگا رہی ہے جب سب کچھ آپ کا ہے تو دھاندلی کا الزام بھی پیپلز پارٹی پر ہی لگے گا۔
وزیر حج سردار یوسف
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
میں دو ہزار سولہ میں آئی جی کشمیر رہا ہوں،وہاں دھاندلی کرنا ناممکن ہے آبادی کم ہے اور ہر بندہ ایک دوسرے کو جانتا ہے،ہم نے کشمیر میں اپنی وزیراعلیٰ پنجاب کی گورننس کو کیش کرنا ہے اسی بنیاد پر ووٹ ہمیں مل رہے ہیں،بشیر میمن