ویزہ دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار تو متعلقہ کونسلیٹ کے پاس ہی ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ اگر میں آپ کی کوئ مدد کرسکتا ہوں تو تیار ہوں آپ پاکستان کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں اور ہمت نہیں ہاریں ، میں چند دن میں پاکستان واپس آتے ہی آپ سے ملاقات کروں گا انشااللہ
On #InternationalDayOfDemocracy, we must honour all those who stood for the Constitution, the supremacy of Parliament and the people’s right to choose their representatives.
Democracy is strengthened not by individuals or parties, but by strong institutions, political tolerance, free expression and, above all, the will of the people.
On #InternationalDayOfDemocracy, we must honour all those who stood for the Constitution, the supremacy of Parliament and the people’s right to choose their representatives.
Democracy is strengthened not by individuals or parties, but by strong institutions, political tolerance, free expression and, above all, the will of the people.
On the death anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, we pay tribute to the Father of the Nation for his vision, leadership, and unwavering commitment to Pakistan. 🇵🇰
The Local Councils Association Pakistan has signed an MoU with UN-Habitat to strengthen local governance, enhance institutional capacity, promote sustainable and climate-resilient urban development, and improve municipal service delivery.
Stronger local governments mean stronger communities and better services for the people of Pakistan. 🇵🇰
#SKHS #LocalGovernment #LocalGovernance #Pakistan #UNHabitat #UrbanDevelopment #ClimateResilience
Government Boys Primary School No. 2, Bhittai Colony, Korangi Crossing, Karachi, has been upgraded through the School Specific Budget, providing students with improved learning facilities, including a library, computer lab, sports opportunities, and co curricular activities.
The Government of Sindh remains committed to strengthening public school infrastructure, improving learning facilities, and ensuring that students have access to quality education and supportive environments that enable them to learn, grow, and realise their full potential.
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے لاجسٹکس پارک کا قیام کراچی کے شہریوں کے لیے ایک انقلابی کام ہوگا۔لاجسٹکس پارک کی تعمیر سے شہر میں ہیوی ٹریفک کا دباؤ بڑے پیمانے پر کم ہو جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ لاجسٹکس پارک کا قیام صوبے میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید وسعت دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ مزید ای وی بسز آنے سے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات مل سکیں گی۔
محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لاجسٹکس پارک کے قیام اور 500 الیکٹرک وہیکل (ای وی) بسز کی خریداری کے منصوبوں کی سندھ کابینہ سے منظوری لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ایس ایم ٹی اے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبے میں ماس ٹرانزٹ نظام کی توسیع، جدید اور ماحول دوست پبلک ٹرانسپورٹ کے فروغ، لاجسٹکس پارک کے قیام اور 500 ای وی بسز کی خریداری سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں ایس ایم ٹی اے بورڈ کے ممبران، سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، کمشنر کراچی حسن نقوی، ایم ڈی ایس ایم ٹی اے بہزاد میمن، ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ اور دیگر متعلقہ حکام شریک ہوئے۔ ٹرانسپورٹ کے شعبے سے متعلق مختلف انتظامی، تکنیکی اور عملی امور، ماس ٹرانزٹ منصوبوں کی پیش رفت، ٹریفک مینجمنٹ اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لاجسٹکس پارک کے قیام اور 500 ای وی بسز کی خریداری کے لیے ضروری کارروائی مکمل کرتے ہوئے سندھ کابینہ سے منظوری حاصل کی جائے گی۔ اجلاس میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں جاری منصوبوں، مستقبل کے منصوبوں اور شہریوں کو بہتر سفری سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بھی مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ حکومت کی جانب سے لاجسٹکس پارک کا قیام کراچی کے شہریوں کے لیے ایک انقلابی کام ہوگا، لاجسٹکس پارک کی تعمیر سے شہر میں ہیوی ٹریفک کا دباؤ بڑے پیمانے پر کم ہو جائے گا اور اس کا قیام صوبے میں ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے متعلقہ حکام کو منصوبوں کے حوالے سے ضروری تکنیکی اور انتظامی کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ جدید پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید وسعت دینا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، مزید ای وی بسز آنے سے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولیات مل سکیں گی۔
ویزہ دینے یا نہ دینے کا مکمل اختیار تو متعلقہ کونسلیٹ کے پاس ہی ہوتا ہے مگر اس کے علاوہ اگر میں آپ کی کوئ مدد کرسکتا ہوں تو تیار ہوں آپ پاکستان کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں اور ہمت نہیں ہاریں ، میں چند دن میں پاکستان واپس آتے ہی آپ سے ملاقات کروں گا انشااللہ
پاکستان میں بچوں کے خلاف بڑھتے زیادتی کے کیسز پر گہری تشویش ہے،جنوری تا جون 2026 میں بچوں کے خلاف 1914 کیسز کا رپورٹ ہونا ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے،پنجاب سے 80 فیصد کیسز کا آنا ثابت کرتا ہے کہ وہاں بچوں کے تحفظ کا نظام مکمل ناکام ہے،43فیصد ملزمان کا متاثرہ بچوں کا واقف کار ہونا ثابت کرتا ہے کہ مسلہ گھروں سخت نگرانی کا نہ ہونا بھی ہے ،تقریباً 45 فیصد واقعات کا بچوں کے اپنے گھروں میں پیش آنا سب سے زیادہ افسوسناک ہے، ہمیں گھریلو ماحول کو محفوظ بنانا ہوگا،57 فیصد کیسز شہری اور 43 فیصد دیہی علاقوں سے رپورٹ ہوئے، یہ مسئلہ پورے معاشرے کا ہے کسی ایک طبقے کا نہیں،89 فیصد کیسز کا پولیس میں درج ہونا اچھا ہے لیکن اندراج کے ساتھ فوری تفتیش اور بروقت کارروائی بھی ضروری ہے،بچوں سے زیادتی کے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ہر کیس کو مثال بنایا جائے اور ملزمان کو عبرت ناک سزا دی جائے،اعلیٰ عدلیہ سے گزارش ہے کہ بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے مقدمات کا فوری ٹرائل کر کے انصاف میں تاخیر ختم کی جائے،بچوں کا تحفظ ریاست اور معاشرے دونوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے، والدین کو بھی اپنے اردگرد مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھنی ہوگی، اگر ہم ریاست کے طور پر اپنے معصوم بچوں کو بنیادی حق تحفظ نہیں دے سکتے تو یہ نظام کی سب سے بڑی ناکامی ہے جسے فوری ٹھیک کرنا ہو گا
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تعلیم کے شعبے میں بہتری سندھ کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے۔ سندھ حکومت نے تعلیم کے شعبے میں میرٹ پر 93 ہزار سے زائد اساتذہ بھرتی کیے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 93 ہزار سے زائد اساتذہ کی میرٹ پر بھرتی سندھ حکومت کی تعلیمی اصلاحات کا اہم سنگِ میل ہے۔ سندھ حکومت کا فوکس صرف بچوں کو اسکول لانا نہیں، معیاری تعلیم اور بہتر سیکھنے کے نتائج بھی مقصد ہیں۔
سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ لطیف آباد، حیدرآباد کا اسکول سندھ حکومت کے سرکاری اسکولوں میں بہتری کے وژن کی نمایاں مثال ہے۔
Pakistan is stepping up diplomatic efforts to help end the ongoing conflict in the Middle East, with Foreign Secretary Asim Iftikhar Ahmad saying Islamabad is seeking a peaceful resolution through dialogue and mechanisms recognised under international law and the United Nations framework.
Speaking to Media, Ahmad said Pakistan’s immediate priority was to push for a ceasefire, reduce tensions and bring the conflicting parties back to the negotiating table as the regional situation continues to deteriorate.
“Our effort is to find a peaceful and international solution to the conflict under UN laws,” the foreign secretary said, stressing that disputes should be resolved through negotiations rather than war.
for details: https://t.co/DAtnUwiRy1
Global oil prices jumped more than 2% on Monday as escalating attacks in the Gulf and disruptions to key oil transit routes heightened concerns over global supplies.
Brent crude futures rose $2.90, or 2.77%, to $107.51 per barrel, while US West Texas Intermediate (WTI) crude increased $2.27, or 2.27%, to $102.32 per barrel. Prices had initially climbed more than 3% after markets opened.
for complete: https://t.co/3mSb0bwKuY
🇵🇰 New Provinces in Pakistan: Who Supports It, Who Opposes It?
PPP, PTI, PML-N, MQM-P & more — where do the major political parties stand?
🎥 Watch the complete Bedari Digital Explainer: https://t.co/8HypBNhMmb
💬 Should Pakistan create new provinces?
#Pakistan #NewProvinces #PakistanPolitics #AdministrativeUnits #BedariDigital
Serving children from Sindh, Balochistan, and across Pakistan, National Institute of Child Health has 553 beds, treats 2M+ OPD patients annually, performs 10,000 surgeries, and conducts 5M pathology tests. With 60 ventilators, it runs Southern Pakistan’s largest pediatric critical care system. Thank you, Sindh Government. #SindhHealthForAll
#صحت_مند_سندھ @BBhuttoZardari