پاؤں کے زخم دکھانے کی اجازت دی جائے
ورنہ راہ گیر کو جانے کی اجازت دی جائے
اور دوگلے پن کا ہنر سیکھ لیا ہے میں نے
اب مجھے شہر میں آنے کی اجازت دی جائے
https://t.co/V3wL568vqr
روح میں شامل ہے فقط نس نس میں نہیں
وہ اک شخص جو میری دسترس میں نہیں
حل تو یہی ہے کہ بھول جائیں اسے
بس اک یہی بات میرے بس میں نہیں
❤️🩹🌚
https://t.co/Mo48mOeJdN