مریم نواز کے مطابق پنجاب کالج کی ایک ٹیچر نے طالبہ ماہ نور کو انٹرویو دینے کا کہا
ماہ نور اس وقت پریس کانفرنس میں موجود ہیں اور انہوں نے کہا مجھے ٹیچر نے کہا اور اینکر یعنی انٹرویو لینے والے نے مجھے اسکرپٹ دیا
میں اس کڑےپراپیگنڈےپر نگاہ رکھےہوئےہوں جومجرموں کاPDMنامی گروہ میرےخلاف کررہاہے۔اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہPTIکی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلاہیں۔پشاورکےآج کےجلسےمیں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گاجو مجھےبدنام کرنےکیلئےمیرےالفاظ کوجان بوجھ کر توڑمروڑ رہےہیں۔بس بہت ہوگیا!
کل پشاور جلسہ میں عوام سے ملک کی موجودہ صورتحال پر اہم گفتگو کروں گا !!
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پشاور کے شہریوں کو رنگ روڈ پر جلسے میں شرکت کی دعوت
#imrankhanPTI