پنجاب کے بغیر وفاقی حکومت بے معنی ہے۔
صوبائی اسمبلی کی سیٹوں پر بڑے لیول پر دھاندلی کی گئی۔
جب تک پورا مینڈیٹ نہیں ملتا جو چھینا گیا ہے تب تک وفاقی حکومت نہیں لینی چاہیے۔
آئی ایم ایف کی قسطیں بھی ادا کرنی ہیں آگے جا کر،اسکے بعد خزانے میں پیسے ہی کوئی نہیں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑنا،
مہنگائی عروج پر ہو گی۔
جب تک مکمل چھینی گئی سیٹیں واپس نہیں ملتی اپوزیشن میں بیٹھ جاؤ اور ساتھ احتجاج جاری رکھو۔