عمران خان کی صحت کیسی ہے؟مہدی حسن کا سوال۔
عمران خان کی بینائی 85 فیصد چلی گئی ہے،جب سلمان صفدر صاحب نے رہورٹ جمع کروائی تو میری آنکھوں میں آنسو ا گئے ۔
علیمہ خان
18 سال کی عمر میں تبلیغ شروع کی اب 72 سال عمر ہے صورتحال یہ ہے کہ اپنوں نے گھر کے دروازے بند کر لیے اور خطاب نہیں کرنے دیا، مانسہرہ واقعے کے بعد طارق جمیل اندر سے ٹوٹ گئے!!!
اگلی مرتبہ ہمیں بریفنگ صرف ائروائس مارشل اورنگزیب احمد سے چاہیے پاکستانی قوم میں نئی روح پھونک دی ہے اُنہوں نے 🇵🇰آئس پی آر ڈار اور تارڑ کی ہم شکلیں نہیں دیکھنا چاہتے
بھارت جہاں سے بار بار ڈرون اڑا کر پاکستان کے شہروں کو ٹارگٹ کر رہا تھا، پاکستان نے وہ مرکز ہی اڑا کر رکھ دیا، الحمدالللّه۔ 🇵🇰
آپریشن بُنْيَانٌ مرصوص زندہ باد !! ❣️
#IndiaPakistanWar#operationbunyanulmarsoos
اللہ کی قسم کھاتا ہوں ایمان کی قسم کھاتا ہوں اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ جس دن موقع ملا ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے
خالد خورشید