ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔
مریم بی بی پوری قوم تمام میڈیا شخصیات ہر نظریے کے دانشور ارشد شریف شہادت پر آپکی بے رحمانہ ری ٹوئیٹ پر معذرت کے منتظر ہیں لمحہ بھر ٹوئٹر پر نظر ڈالیں لاکھوں ٹوئٹس میں آپکے اس عمل پر شدید غم وغصہ کا اظہار ہے اس احتجاج کی شدت میں ہر لمحہ اضافہ ہو رہا ہے
غرور ٹوٹ گیا مگر کوئی مرتبہ نہ ملا
ستم کے بعد بھی کچھ حاصلِ وفا نہ ملا
سرِ حسین ٔ ملا ہے یزید کو لیکن
شکست یہ ہے کہ پھر بھی جھکا ہوا نہ ملا
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
Guy's need ur help mere 2parcel Canada se aane wala hai jo last 1month se Fedex mai fasa hue hai bar2 Documents upload karo bolte hai or KYC incomplete bolte hai. Twitter se setting hai inka tweet public hota nhi. SO HELP ME INKO JGAO 1tweet AAP BHI KARO
@ fedex India par 🙏🇮🇳