میرے اللّٰہ !! آپ سب دیکھ رہے ہیں نا ؟؟
اور جواب آیا :
اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو،تم ہماری نگاہ میں ہو تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو.(طور:48)
اورعنقریب تمہارا رب تم کو اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ( الضحی)
Imran Khan’s case raises a simple question.
The court ordered his treatment at Shifa International Hospital, but the order was not implemented. His sister sought an urgent hearing of the contempt matter three times, yet the case was not heard.
Meanwhile, petitions by three unknowns other Adiala Jail prisoners seeking similar medical facilities have been fixed for hearing on 14 September.
The concern is obvious: why is Imran Khan’s @ImranKhanPTI case being delayed while these cases move forward?
If the three prisoners are first told that treatment must be provided at a government hospital, could the same reasoning then be used to deny Imran Khan treatment at Shifa?
More seriously, the Asim–Sharif–Zardari regime appears determined to avoid allowing Imran Khan proper medical treatment under the supervision of his personal doctors. This raises the deeply concerning question of what they are trying to hide.
#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
@amnesty@hrw@CIVICUSalliance@UNHumanRights@FrontLineHRD@MFA_Austria@BelgiumMFA@Ulkoministerio@GermanyDiplo@dfatirl@CyprusMFA
وہ دن، وہ لمحہ کیا خوبصورت ہو گا🥰
جب میرا قائد عمران خان اسٹیج پر کھڑا ہو کر کہے گا
" میرے پاکستانیوں!!
یقین کریں سب پاکستانیوں کے آنکھوں میں خوشی کے آنسوں ہونگے۔
@PTIofficial
مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے، محمد مالک
واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی!
26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا,
میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔
ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
آپ کی ایک اور ڈونیشن۔۔۔ شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل
آئیں اپنی ایک اور ڈونیشن کو صدقہ جاریہ میں تبدیل کر کے شوکت خانم ہسپتال، کراچی کی تکمیل کو دسمبر 2026 تک ممکن بنائیں۔
آن لائن عطیات کے لیے ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں:
https://t.co/tphDXeX5t9
#ApkiAikAurDonationSKMKarachi
A person who helped Pakistan exit the FATF Grey List is now implicated in more than 70 FIRs, being sent on 20-day remand by an Anti-Terrorism Court, and brought before the court in a mask and handcuffs.
This is how we treat people who work for their country.
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہو کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
عمران خان کو میں نے کہا کپتان میں جھولی پھیلا رہا ہوں سیاست میں نہ آئیں پاکستان کی سیاست بہت گندی ہے، آپ ٹراوٹ فش کیطرح ہیں جو صرف صاف پانی میں رہ سکتی ہے،
عمران خان نے کہا کہ میں روزِ محشر اللّٰہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گا کہ میں نے اپنی قوم کے لیے کچھ کیوں نہیں کیا؟
🚨France, UK, Canada, Denmark, Spain, Finland, Ireland, Iceland, Norway, Poland, Portugal and Sweden issued a joint statement announcing national bans or further action on trade in goods from illegal Israeli settlements.