مظہر عباس اسٹیبلشمنٹ کے چودہ طبق روشن کرتے ہوئے
کم سے کم صحافت کا کچھ حق تو ادا کیا!
جو کچھ محسن نقوی نے کہا وہ انکی ذاتی رائے نہیں تھی۔
محسن نقوی تو کاکروچ بھی اپنی مرضی کے لانا چاہتے ہیں۔
اس ملک میں نظا�� عوامی نمائندوں کا مسئلہ ہے ۔ ان لوگوں کا مسئلہ نہیں ہے جنکو سیاست میں حصہ لینے کی آئینی اور خود انکے کوڈ میں اجازت نہیں ہے۔
جس ملک میں وزیراعظم کو اختیار نہیں، عدالت معزول، سیاست معزول، سیاست دان معزول ہو۔ چیف جسٹس اپنی مرضی سے عدالت نہیں جا سکتا۔ میڈیا آزاد نہیں ہے،
وہاں بااختیار بلدیاتی اداروں کی بات ہو رہی ہے۔ پہلے آپ خود طے کریں کہ آپ اس ملک میں کونسا نظام چاہتے ہیں ۔
چند سال پہلے آپ ہائبرڈ سسٹم لائے اب وہ بھی آپکو اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا ہم غیر جماعتی فارمولے کی طرف جا رہے ہیں۔
جب تک آپ آئین کی سپرمیسی کو نہیں مانیں گے۔ جس عدلیہ نے ملک کا آئین توڑا اسکو آپ ��ے نہ صرف لیگل پروٹیکشن دی بلکہ کہا آپ چاہیں تو آئین میں مزید ترامیم بھی کر لیں۔
79 میں بھٹو کی پھان��ی کے بعد غیر جماعتی انتخابات کروائے آپ نے تو انھیں بھی پاور نہیں دی۔آپ نے سیاسی نظام کو برادریوں میں تقسیم کیا۔ پھر آپ برملا کہتے ہیں کہ یہ اتحاد آپ بنواتے ہیں ۔ مہران بینک کا اسکینڈل سب کے سامنے ہے چار بینکوں سے پیسے جمع کر کے نمائندے منتخب کروائے گئے یہ سب سیاسی جماعتیں نہیں کرتیں ۔
غیریقینی کی صورتحال ہی پاکستان کا مسئلہ ہے۔آپ ملک میں استحکام آنے ہی نہیں دیتے ۔سیاست کو گالی بنا دیا ہے۔ سیاسی جماعتیں اپنا کوئی فیصلہ خود نہیں کر سکتی ۔ کسی کے لیے آپ بارہ مئی چھوڑا ہوا ہے کسی کے لئے نو مئی ۔ مقدمات سے آپ کنٹرول کر رہے ہیں۔ آپ بلوچستان اور آزاد کشمیر کے معامالات سے توجہ ہٹانے کے لیے ایسی بحث چھیڑ تے ہیں ۔
Pakistan fails to curb Imran Khan's clout after 3 years in jail
Ruling camp sees it has wrongly expected ex-PM to accept deal for his release
https://t.co/rMYGICXrSR
PAKISTAN: Ahead of the third anniversary of former Prime Minister Imran Khan’s ongoing detention, Isabelle Lassee, Amnesty International’s Acting Regional Director for South Asia, said:
“For three years, Pakistan’s authorities have systematically denied Imran Khan the right to a fair trial, subjected him to prolonged solitary confinement, and limited his access to medical care and visitation rights. He has not been allowed to meet his family for more than eight months and his vision has reportedly deteriorated significantly. Both he and his wife, Bushra Bibi Khan, have now been denied regular access to legal counsel since December 2025."
Read more: https://t.co/hc6eKnIITh
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
@Ajk_Updates_ May Allah show each and every one of them the consequences of these atrocities to the soulless zombies lifting human bodies like nothing.
رؤف کلاسرا، آصف محمود اور عامر خاکوانی نے قائدِ اعظم کو زیارت بھیجنے کی وجہ بتائی۔ تینوں کا کہنا ہے کہ قائدِ اعظم کو طبی وجوہات کی بنا پر زیارت بھیجا گیا، اور یہ کہ ڈاکٹرز کی یہی تجویز تھی۔
قائدِ اعظم نے 14 جون 1948 کو کوئٹہ اسٹاف کالج میں کہا تھا کہ جرنیل اس قوم کے نوکر ہیں۔ انہوں نے ایوب خان کی پوسٹنگ ایسٹ پاکستان رائفلز میں کر دی اور سیاست میں مداخلت کی بنا پر اس کی ترقی پر پابندی لگا دی۔ 14 جولائی 1948، اس تقریر کے ٹھیک ایک ماہ بعد، انہیں زیارت بھیج دیا گیا۔ زیارت کی چار ہزار سالہ تاریخ میں پہلا ��ریض، زیارت کے سنسان اور ویران جنگلات میں پہنچ گیا۔
اب یہ لوگ کہتے ہیں کہ تب تو انگریز فوج تھی۔ تو کیا آج کی فوج اُسی کا تسلسل نہیں؟ کیا وہی ذہنیت نہیں؟
میں آصف محمود کو جھوٹا نہیں کہوں گا، نہ رؤف کلاسرا صاحب کو یہ بتاؤں گا کہ investigative journalism کیا ہوتی ہے۔ قائد اعظم ترجیح ایک لمحے کے لئے بھی انکی صحت نہیں تھی، بات صرف اتنی سی ہے کہ وہ قائدِ اعظم، جو بیماری کے باوجود اسٹیٹ بینک کے افتتاح کے لیے کراچی آئے، جو علالت کے باوجود دن رات ایک کرکے قوم اور پاکستان کے مستقبل کے لیے اپنا خون پسینہ بہا رہے تھے، کیا وہ اپنی مرضی سے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر زیارت کے بیابان علاقے میں جانا پسند کرتے؟
Thousands gathered in Rawalakot before marching towards Muzaffarabad as protests over governance and electoral reforms continued ahead of regional elections.
More than 45 people have been killed and hundreds injured since the unrest began in June.
@AroojAurangzaib Nice performative activism. You screamed about everything except the biggest mandate theft in Pakistan’s history and a caged PM in the solitary. 🤐👑