عمران خان زخمی تھے جس انداز سے گرفتار کیا گیا کیا یہ انسانیت ہے؟ پاکستانیو یاد رکھو آج نہ نکلے تو تاریخ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گی۔
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
This is organized crime...IHC broken into, lawyers beaten, Chairman Imran Khan arrested while doing his biometrics...Barbarians at play....Time for the nation to stand up against horrific torture...
Former PM Imran Khan has been abducted from Court premises, scores of lawyers and general people have been tortured, Imran Khan has been whisked away by unknown people to an unknown location, CJ Islamabad HIgh Court has ordered Secy interior and IG police to appear within 15 min in the court
سیاست کا سلطان عمران خان!
عمران خان کا دونوں صوبائی اسمبلیاں توڑنے کا فیصلہ بہت سمجھداری کا فیصلہ تھا۔
پی ڈی ایم والے اب بری طرح پھنس چکے ہیں،
یہاں تک کہ خود کو بچانے کے لئے آئین توڑ دیا۔
اب یہ لڑائی حتمی مرحلے میں داخل ہوئی ہے۔
اب تک بولنے کی حد تک تو عمران خان بمقابلہ پی ڈی ایم تھا،
اب پی ڈی ایم بمقابلہ آئین ہو گیا۔
"آرٹیکل 6 کے تحت ناصرف الیکشن کمیشن کا ٹرائل ہوگا بلکہ نگران حکومت کا بھی ٹرائل ہوگا اگر یہ نوے دن سے ایک دن بھی اوپر جاتے ہیں
پاکستان کی سب 15 پارٹیاں اکھٹا ہوگئ ہیں لیکن انہیں خان کی ساسیت کی سمجھ نہیں آرہی کیونکہ خان کی سیاست ان سب سے 100 سال آگے ہے فیصل جاوید خان
@FaisalJavedKhan@ImranKhanPTI
#ActiveInsafians
#NationStandWithCJP
جس جس کی نظر سے یہ ٹویٹ گزرے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر آواز اٹھائیں۔
کیا اب رات 12 بجے عدالتیں کھولے گی اور آرٹیکل چھے لگا گا ؟ کیا یہ آئین سے غداری نہیں ؟
#آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
الیکشن کمیشن کو یہ اختیار ہی نہیں وہ الیکشن آگے کردیں،الیکشن کمیشن ایک پارٹی بنا ہوا ہے یہ سیدھا توہین عدالت ہے الیکشن کمیشن کی جرات نہیں وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرے۔ ماہر قانون شعیب شاہین #آئین_پاکستان_سے_غداری_نامنظور
PDM Govt and Election Commission of Pakistan has violated the constitution of Pakistan today and has derailed the democracy in Pakistan.Supreme Court of Pakistan will InshaAllah throw this decision in dustbin and will protect the constitution. #Democracy_Derailed in Pakistan
#ArshadSharif is no more, he has been martyred in Kenya. Arshad Sharif was a fearless, brave & truthful journalist. He was a patriotic person. Nation will never forget his sacrifice.
May his soul rest in peace!!
#شہید_ارشد_شریف | #وہ_کون_تھا#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف