لیڈر کی بہن کے استقبال اور عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے اس وقت پورا سوات سڑکوں پر موجود ہے۔
مراد سعید کی سرزمین نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وفاداری، عوامی جذبہ کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکتا۔ سوات نے کبھی اپنے قائد کو مایوس نہیں کیا، اور آج بھی اپنے عزم کے ساتھ کھڑا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر سے کہیں کہ ٹویٹر کا کامنٹ باکس کھول دیں، آپ کو بھی پتہ چل جائے گا کہ قوم کن الفاظ میں یاد کر رہی ہے۔ تاریخ کا انتظار کرنے کی ضرورت نہیں! جبران الیاس
#pakistan@agentjay2009
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
بریکنگ نیوز: باخبر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق، پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان، جو گزشتہ 3 سالوں سے سلاخوں کے پیچھے سختیاں جھیل رہے ہیں، ان کی صحت کافی حد تک گر چکی ہے۔ ذرائع کے مطابق، "ان کی آنکھ کے مسئلے کے بارے میں تو سب جانتے ہیں، لیکن مجموعی صحت بھی کافی متاثر ہو چکی ہے۔" مزید کہا گیا کہ "یہ ان کی صحت کے حوالے سے ایک ہنگامی صورتحال (Health SOS) ہے۔" فخر الرحمٰن
@Fakharrehman01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan