فوڈ پانڈا کا معذور بائیک رائڈر ہمت اور حوصلے کی ایک زندہ مثال ہے۔ جسمانی کمزوری کے باوجود اس نے کبھی ہار نہیں مانی۔ ہر روز سڑکوں پر محنت کرتے ہوئے وہ یہ ثابت کرتا ہے کہ اصل طاقت جسم میں نہیں بلکہ ارادے میں ہوتی ہے۔ مشکلات، تھکن اور حالات کے باوجود وہ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے
یوم عرفہ ۔۔۔ خوش نصیب لوگ ہیں جو آج عرفات کے اس میدان میں اللہ تعالیٰ کے سامنے حاضر ہیں لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
تعلیم کا بجٹ کم کر دیا گیا ہے سکولز پرائیویٹ کر دیے گئے ہیں یہ ایم سی ہائی سکول اسلام نگر فیصل آباد ہے ایسے ماحول میں بچوں نے کیا تعلیم حاصل کرنی ہے بہتر ہے سکولز مستقل بند کر دیے جائیں
بجلی کا بل زیادہ آتا ہے میم نے پنکھے بند کروا دیئے ہیں اشرافیہ کی مراعات جاری و ساری اور بچے اتنی شدید گرمی میں بغیر پنکھوں کے سکول میں بیٹھے ہیں رانا سکندر حیات صاحب توجہ ��رمائیے
یہ سنگین واقعہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پیر محل میں معذور بچی کا کتابوں کے بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کا ہے مریم نواز کے شاندار بنائے اسکولوں کا پول یہاں کھل جاتا ہے جہاں بچیوں کی یہ حالت ہے@maryamnawza
انسانیت ابھی بھی زندہ ہے ♥️شدید بارش اور ژالہ باری میں ایک سکھ نے نماز پڑھتے مسلمان کے سر پر چھتری تھام لی۔ بس یہی چھوٹے چھوٹے خوبصورت عمل دنیا کو قائم رکھے ہوئے ہیں
کینیڈا میں ایک خوفناک موٹر سائیکل حادثہ پیش آیا، جس کے بعد موٹر سائیکل جا کر ٹریفک لائٹ پر لٹک گئی۔ خوش قسمتی سے اس حادثے میں دونوں افراد محفوظ رہے اور بڑی بدقسمتی سے بچ گئے۔