وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں گرین الیکٹرو بس سروس کا افتتاح طلبہ کے ہمراہ کیا، جہاں طلبہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔ جدید سفری سہولیات اور بیوٹیفکیشن منصوبوں کے ذریعے راولپنڈی کو ایک جدید، خوبصورت اور عوام دوست شہر بنانے کی جانب اہم پیش رفت جاری ہے💁💁💁
#MaryamNawazInRawalpindi
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی عوامی خدمت کے لیے عملی اقدامات اور فلاحی منصوبوں کو شہریوں کی جانب سے محبت اور پذیرائی مل رہی ہے۔ عوام کا یہ خلوص اس بات کا اظہار ہے کہ خدمت کے جذبے سے کیے گئے کام لوگوں تک پہنچتے ہیں اور اپنا اثر چھوڑتے ہیں۔
💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝💝
#MaryamNawazInRawalpindi
عوامی خدمت کے ایک ہزار دنوں کا سفر، ہزاروں عملی اقدامات اور عوام کے لیے آسانیاں۔ راولپنڈی میں شہریوں کا والہانہ استقبال اسی کارکردگی پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔
#MaryamNawazInRawalpindi
راولپنڈی کے تاریخی راجہ بازار میں تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی سے ماحول میں خوشگوار تبدیلی آ گئی ہے۔ اب شہری اور خریدار بغیر کسی رکاوٹ کے کشادہ اور پرسکون ماحول میں خریداری کر رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات کو شہریوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے۔