آج15گھنٹے نان اسٹاپ@pmln_orgکے لیئے ٹویٹر پر لکھا۔ ایک بات کا بہت دکھ ہوا پاکستانی الیکٹرانک میڈیا تقریبا سارا مسلم لیگ نون کے خلاف کھڑا پایا۔آج لیگی والنٹئیرز نے کمال کر دیا اور سارے مکر کو واڑ کے رکھ دیا ہے۔
آج کی آخری ٹویٹ🙏
وزیر اعظم نوازشریف🤲
@MIshaqDar50@AmjadMalik786
1985 کی بات ہےایک پاکستانی باپ نے برطانیہ میں مقیم اپنے اکلوتے بیٹے کو فون کر کے بتایا کہ ڈاکٹروں نےکہا ہںے کہ اس کی والدہ کے پاس زندگی کے صرف چند دن ہیں. اور وہ ماں اپنے بیٹے کو دیکھنا چاہتی ہںے.اس لیے فوراً پاکستان آجاو بیٹے نے جواب دیا کہ اس کا کاونٹی کرکٹ میچ ہںے. اگر وہپاکستان چلا گیا تو اس کی میچ فیس کٹ جائے گی۔اس کے باپ نے یہ سن کر فون بند کر دیا۔اس کے چار یا پانچ دن بعد اس کو پھر فون آیا کہ اس کی ماں بیٹے کا انتظار کرتے کرتے انتقال کر گئی ہںے. کم از کم اس کے جنازے پر آ سکتے ہو یا نہیں؟ ۔بیٹےکا پھر وہی جواب تھا کہ پاکستان جانے کی صورت میں اسےمیچ فیس کا نقصان ہو گا اور سیزن خراب ہو جائے گا۔
جس کو میچ فیس اور سیزن ماں کے جنازے سے زیادہ عزیز تھا۔وہ نہ جا سکا بالآخر اس کی ماں کو دفنا دیا گیا۔
لیکن چشم فلک نے یہ نظارا بھی دیکھا کہ جب ماں کو دفنایا جا رہا تھا تو اسکا بیٹا کاونٹی کرکٹ کا میچ کھیل رہا تھا۔اللہ ہم سب کووالدین کی خدمت کرنے اور ہمہ وقت ان کے سایہ شفقت میں رہنے کی توفیق دے۔
آمین یا رب العالمین۔
اس کی تصدیق عمران خان نیازی کی کتاب " عمران خان کا پاکستان" کے اولڈ ایڈیشن سے کی جا سکتی ہے
منقول
مسلم لیگ ن کوریا کے زیر اہتمام 6 ستمبر یوم دفاع کے سلسلے میں تھیگو سٹی میں تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مسلم لیگ ن کوریا کی مرکزی قیادت اور سینکڑوں کارکنان نے شرکت کی اور پاکستان کیساتھ والہانہ وابستگی کا اظہار کیا
راجہ عامر اور ڈاکٹر میاں صابر حسین نے ملکر یہ بہترین مجلس سجائی۔
۹ مئی کے بلوائیوں کے حملے پاکستان کیلئے چیلنج ہے “
وزیراعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن اوورسیز چیپٹرز کی خصوصی کانفرنس سے خطاب ۔
ہم نے بجٹ بھی دیا ہے اور ملک دیوالیہ بھی نہیں ہونے دیا اور تارکین وطن کو مراعات بھی دیں سینیٹر اسحق ڈار ۔ 1/3