We people of Pakistan want to see the day when supreme court and high court will open court on Sunday or at 12 pm to serve justice to common people of Pakistan
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
His sisters came out crying that they will kill him like Morsi.
PTI did nothing. Awam did nothing.
If we were loyal, there would be no parliament today and KP would be blocked and locked. But PTI is busy saving its power, ministries and perks, and we the awam are hiding behind our silence
“They plan to finish me off following the same pattern as they did to Morsi in Egypt.” - Imran Khan, September 10, 2024
Today, Imran Khan has once again repeated the same warning.
His continued torturous solitary confinement, the refusal to allow an independent medical examination, and the denial of comprehensive medical testing including blood test, make his repeated warnings all the more alarming.
#WhatAreTheyHiding?
”عمران خان نے کہا، میری قوم کو بتائو یہ جیل میں میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں۔ یہ انسان نہیں ہیں، انہوں نے مجھے قید تنہائی میں ٹیلی ویژن یا پڑھنے کیلئے کسی بھی قسم کے مواد سے دور رکھا۔ میرے سر میں کچھ ہوتا تھا، میں نے ڈاکٹرز سے اپنی طبیعت کا کئی بار ذکر کیا مگر انہیں کوئی پرواہ نہیں۔“ ہمشیرہ اعظممئ خان، 9 ماہ بعد عمران خان سے ملنے کے بعد ملاقات کا احوال بتاتے ہوئے آبدیدہ
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
Never forget when an Israeli settler
literally dragged the body of a lifeless
child with a rope behind his golf court.
He can even be seen touching the body later.
Trump said we had to attack Iran because we can‘t allow it “to have a nuclear weapon.” Really?
This is the same president who, in June, said: “Iran’s nuclear facilities have been obliterated.”
Vietnam. Iraq. Iran. Another lie. Another war.
عمران خان وہ حقیقت پسند اور دور اندیش لیڈر ہے کہ جس کی سچائ کا بوجھ اس کی پارٹی کے بڑے بڑے پینچ بھی نہیں اٹھا سکتے،
یہی وجہ ہے کہ آج پارٹی کے بیشتر راہنما عاصم منیر کے بیانیے پر ٹویٹیں کر رہیں جو کہ شرم کا مقام ہے ❤️🩹
#SayNoToWar
“Israel has killed more journalists in Gaza than all journalists killed in the American Civil War, World Wars I & Il, Korean, Vietnam, and Bosnian Wars combined”
🚨 BREAKING:
Israeli settlers are now BURNING down
Christian Palestinian homes and vehicles
in the village of Susya, in Masafer Yatta,
south of the West Bank, Palestine 🇵🇸
Several families are trapped inside their
homes. Settlers tried to burn them alive.
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں میرے اور میری بیوی کے پنشن اکاؤنٹ سمیت بچوں اور بہن بھائیوں کے اکاؤنٹ منجمد ہونے سے متعلق انٹراکورٹ اپیل تھی ۔ دونوں معزز جج صاحبان ارباب محمد طاہر اور انعام امین منہاس میرے وکیل کو سننے کی بجائے کیس پر ادھر ادھر کے سوالات کرتے رہے پھر عدم فرصت کا بہانہ بنا کر اکتوبر کے دوسرے ہفتے تک ملتوی کردیا ۔ اس سے پہلے اسی ہائی کورٹ کے ایک معزز جج نے میرے خلاف فیصلہ دیا تھا ۔ اس جج نے جب ایف آئی اے سے پوچھا کہ میراجرم کیا ہے توسرکاری وکیل نے کہا کہ ہم کسی کو اس کا جرم بتانے کے پابند نہیں ۔ملزم کو خود پتہ کہ وہ میڈیا پہ کیا جرم کر رہا ہے۔
The world is watching. The cries of children in Gaza should pierce our hearts. The anguish of mothers should shake our conscience. Palestine looks to the Security Council — and we cannot turn away.
Read below Pakistan's statement in the Council today
جو لوگ مجھے غزہ نہ جانے کا طعنہ دے رہے ہیں ان کی خدمت میں عرض ہے کہ میرا نام حکومت نے پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ایک طویل عرصے سے ڈالا ہوا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ماہ پہلے اسے نکالنے کا حکم دیا تھا ، لیکن ابھی تک عملدرآمد نہیں گیا ، میں نے توہین عدالت کا نوٹس دیا تو مجھے ایف آئی نے ایک اور پی این آئی لسٹ میں ڈال دیا جو مفرور اور چھپے ہوئے ملزموں کے کئیے ہوتی ہے ۔ میں ان کے نزدیک مفرور اور چھپا ہوا ہوں۔ ایک زمانہ تھا جب اس ملک پر منصف مزاج حکمران تھےتو میں دو دفعہ غزہ کے رفاہ بارڈر گیا تھا اور آج بھی شہید اسماعیل ہانیہ کا دیا ہوا رومال پہنتا ہوں۔ اسی دوران میں تین دفعہ شام گیا اور استنبول میں خالد مشعل سے بھی ملا ۔موجودہ حکومت میں آپ فلسطین کے حق میں جلوس نکالیں تو پولیس والے اٹھا کر لے جائیں، ایسی بے بسی میں یا تو حکمرانوں کے خلاف بولا اور لکھا جاسکتا ہے جو میں کر رہاۂوں اور بد دعا کی جاسکتی اور پوری قوم سے درخواست ہے وہ مسلسل بد دعا کرے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک مسلمان کی حرمت خانۂ کعبہ سے زیادہ ہے ۔ یاد رکھو ! غزہ کے مظلوم مسلمانوں کی جان بچانا اللہ کے رسول کے نزدیک کعبے کی حفاظت سے زیادہ اہم ہے ۔
🚨🚨
The level of impunity Pakistani establishment enjoying in going after people who are not their puppets this year is shocking.. All because of dismantling the judiciary and these silent/spectator judges are complicit in the crimes of the state against its own citizens.. Kashif bhai is one of the most prominent Pakistani prime time show host from more than 2 decades on a leading Pakistani news channel.. If he can face, you can better imagine 250 million Pakistanis future is in the hand mercenaries… Shameful and strongly condemn this.
🚨🚨#BREAKING: #JusticeBabarSattar terminated appointment of chairman #PTA Gen (r) Hafeez ur Rehman in 99 pages judgement, declared “entire process of appointment of Chairman PTA has been found to suffer from malice in law being the product of an unconstitutional and illegal recruitment process.”
“میں نے انتخابات سے قبل جب ہر جانب خوف کا ماحول تھا، پیشین گوئی کی تھی کہ تحریک انصاف کلین سویپ کرے گی اور ایسا ہی ہوا۔ آج میں پھر ایک پیشین گوئی کر رہا ہوں کہ ملک میں جو ناانصافی، ظلم و فسطائیت ، لاقانونیت اور معاشی تباہی کا ماحول ہے پاکستان میں بہت تیزی سے حالات اسی جانب گامزن ہیں جو نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا میں ہوئے ہیں۔
میں اپنے تمام پارلیمنٹیرینز اور پارٹی ممبران کو ہدایت دیتا ہوں کہ اب حقیقی اپوزیشن کرنے کا وقت ہے۔ اور جو ایسا نہیں کرے گا وہ اپنی سیاسی قبر کھودے گا کیونکہ عوام کی یہی آواز ہے۔ ہم نے مینڈیٹ چوری سمیت ہر ظلم پر قانونی راستے اختیار کر کے دیکھے مگر ہمیں انصاف نہیں ملا اس لیے اب ڈٹ کر اپوزیشن کرنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ ان کے ساتھ آپ جتنا تعاون کریں گے یہ اتنا ہی آپ کو کچلیں گے۔ جو بھی ڈٹ کر اس نظام کے خلاف کھڑا نہیں ہو گا وہ خود اپنی سیاسی قبر کھودے گا۔
پوری قوم کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اپنی توجہ پشاور کے جلسے پر مرکوز رکھیں جو 27 ستمبر کو منعقد کیا جائے گا۔ پورے ملک سے عوام اس جلسے میں شرکت کر کے ظلم کے خلاف اپنی آواز اٹھائے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (17 ستمبر، 2025)
2/2