#ShaukatKhanumKarachi is set to open in December 2026, and you have the opportunity to dedicate a room in honour or memory of a loved one.
Your name or your loved one's name will be inscribed on a plaque outside the dedicated room.
Donate online: https://t.co/PLfCyfYhmZ
ریسکیو 1122 کو 2004 میں چودھری پرویز الہیٰ نے قائم کیا، شہباز شریف حکومت بنی، غالباً 2015 میں حکومت نے ریسکیو 1122 کیلئے چندے کے اشتہار دیے، پرویز الہیٰ دوبارہ حکومت میں آئے، مارچ 2021 میں ایمرجنسی سروس بل منظور کرا کر خودمختار ادارہ بنوایا۔ اب مریم نواز کی تصویر لگ گئی ہے: احمد وڑائچ
@ahmadwaraichh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
کوٹ لکھپت جیل سے ملٹری قیدی وقاص کی نظم
جو وہ سب سے شیئر کرنا چاہتا ہے:
قلم کو توڑ دو اب حقیقتیں لکھو
بہت فریب لکھے اب صداقتیں لکھو
حسین چہروں پر کیوں چھا رہی ہے تاریکی
جو ڈس رہی ہیں چراغوں کو وہ ظلمتیں لکھو
اتار پھینکو سبھی خوف کے لبادے آج
اطاعتوں کی جگہ اب بغاوتیں لکھو
لہو سے وقت کے ماتھے پہ انقلاب لکھو
#ہمیں_اپیل_کا_حق_دو
#خاموش_صدائیں
#khamosh_sadayen
کھلے عام عدالتوں کے احکامات کو قبول نہ کرنا، انہیں ہوا میں اڑا دینا، ظاہر کرتا ہے کہ اڈیالہ جیل کس کے کنٹرول میں ہے!
ملک میں آئین اور قانون، مذاق بن چکے ہیں۔ اداروں کی اس طرح کھلی عام توہین اور بے توقیری شاید پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔
#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
فلک جاوید کی درخواست ضمانت میں پراسکیوشن نے موقف اختیار کیا کہ فلک جاوید سے 20 ڈنڈے اور 4 پیٹرول بم برآمد کیے ہیں، جس پر میاں علی اشفاق نے بتایا کہ اس سے بڑی بدنیتی اور کیا ہو سکتی ہے کہ 45 گواہ کسی ایک نے فلک سے متعلق ایک لفظ نہیں کہا،تتیمہ ہے پہ نہیں، مقدمہ کو 4 سال ہوچکے، یہ 3 سال بعد برآمدگی بھی کر رہے پیں
https://t.co/J90EQZVko9
موت سے جو ڈر جاؤ تو زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنی ہو تو کشتیاں جلا دینا۔۔
"نوجوانوں 27 ستمبر کو ان شاء اللہ پورا پاکستان نکلے گا، آپ نے بھی نکلنا ہے 27 ستمبر تک اپنا یہ جوش جزبہ جنون کم نہیں ہونے دینا"۔ وزیراعلی @SohailAfridiISF کا کشمور میں خطاب
#LongMarchOnSeptember27th
جب 24 سال پہلے کسی نے عمران خان سے پوچھا آپ تو الیکشن ہار گئے ہیں کہا ہے آپ کے سپورٹرز؟
تو عمران خان نے جواب دیا میرے سپورٹرز ابھی چھوٹے ہیں، اور آج 90% عوام خاص کر نوجوان عمران خان کے سپورٹرز ہیں ♥️
ٹیم ورک ، پہلی دوسری اور تیسرے نمبر کی قیادت ، کلیر چارٹر آف ڈیمانڈ ، مطلب ہسپتال منتقلی یا شہباز شریف سے استفعی وغیرہ جیسا چورن تو نہیں بیچا جاۓ گا !
پلان A ، پلان B ۔۔۔
پنجاب اور سندھ کی قیادت کا کیا کردار ہو گا ۔۔ گولی چلی تو اگلہ لائحہ عمل کیا ہو گا !
سپریم کورٹ میدان میں آگئی اور کوئ لالی پاپ دے دیا تو پھر۔
وغیرہ وغیرہ
نوٹ :قیادت کے چاپلوسی برگیڈ کے غداری اور پراپوگینڈے کے فتوے علادین کے کتے کے جوتے کی نوک پر۔۔
اب گلہ نہیں جوابدہی ہوگی۔
جنہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، غیرقانونی احکامات دیے، ان پر عمل درآمد کیا، شہریوں کے حقوق پامال کیے یا ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہر ذمہ دار کو جواب دینا ہوگا۔
عہدہ کوئی بھی ہو، وردی ہو یا اختیار قانون سے بالاتر کوئی نہیں۔
#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا