وہی لوگ خوبصورت اور انمول ہیں
جو خیر کی خبر دیتے ہیں
پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں
صراط المستقیم کی بات کرتے ہیں
ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں
کوئی لالچ نہیں رکهتے
ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں.
کبھی کبھی ٹھو کریں اچھی ھوتی ہیں, ایک تو راستے کی رکاوٹوں کا پتا لگ جاتا ھے اور سب سے بڑھ کر سنبھالنے والے ھاتھوں کا پتا چل جاتا ھے
اسَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُۃ
صبح بخیر ذندگی
@Sehrish_Hun_ یہ مسئلہ اگر طبی نوعیت کا ہے — جیسے اندام نہانی میں ڈھیلا پن محسوس ہونا، خارش، یا کوئی اور جسمانی تبدیلی — تو بہتر ہے کہ فوراً کسی ماہر امراض نسواں (گائناکولوجسٹ) سے رجوع کریں۔ یہ ایک عام اور قابل علاج مسئلہ ہو سکتا ہے، جیسے کہ:
ہارمونی تبدیلیاں (حمل، زچگی، یا عمر کی زیادتی سے
سمجھ سے باہر ہیں ہماری افواج اس سب کا جواب کیوں نہیں دی رہیں؟
جواب نہ دیا تو انڈیا ہمیں جینے نہیں دے گا۔
یہ خاموشی شرمناک ہے۔ یہ پاکستان کی غیرت کا سودا پاکستانی قوم قبول نہیں کر سکتی۔
اتنی جلدی تو کرکٹ ٹیم کی وکٹیں نہیں گرتیں جتنی جلدی موتر پینے والوں کے جہاز گ�� رھے ہیں ۔۔۔
آج پاکستان فوج کے خلاف باتیں کرنے والے کہاں ہیں ، سارا ملک اپنے بستروں پر سو رہا تھا اور میرے فوج کے جوان سینہ تان کے دشمن کا مقابلہ کر رہے تھے ۔۔۔