﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
اےعظمتوں والےالله
مجھے اور میرے ماں باپ اورتمام مسلمانوں کوصراط مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرما
اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما
اور ہمارے لیے ہمارے معاملے میں ہدایت کے اسباب مہیا فرما
آمین🤲💛
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے اللّٰه ہمیں ہراس مجلس سےفائدہ عطافرما جہاں تیرا ذکر ہو
ہر اس راستےسے بچاجو غفلت اور گناہ کی طرف لےجائے
ایسا یقین عطافرما کہ کسی مخلوق سے امید نہ رکھیں اور ایسا توکل عطافرما کہ ہر معاملہ تیرے سپرد کرسکیں آمین
#قافلہ_ادب
رحمۃ للعالمین ﷺ
شفیع المذنبینﷺ
مُراد المشتاقین ﷺ
سیّد المرسلین ﷺ
انیس الغریبین ﷺ
راحت العاشقین ﷺ
خاتم النبیّین ﷺ
آپﷺ️ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام
حضرت انس رضی الله عنہ بیان کرتے ہیں
خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا : سرشام سفر کیا کرو کیونکہ رات کے وقت زمین لپیٹ دی جاتی ہے۔
رواہ ابوداؤد،
مشکوٰة المصابیح #3909
جہاد کا بیان
(﷽)
خاتم_النبیین_محمدﷺ کا اسم و صفت مبارک
5.حامد ﷺ
معنی:تعریف کرنے والا۔
صفت:نبی کریم ﷺ ہر نعمت پر،
ہر حال میں سب سے زیادہ الله کا شکر اور حمد کیا کرتے تھے۔
یہاں تک کہ تہجد میں جب پاؤں مبارک میں ورم آ جاتا تب بھی آپ فرماتے:کیا میں الله کا شکر گزار بندہ نہ بنوں؟
#درود_وقرآن
Surat No 21
سورة الأنبياء
Ayat No 58
فَجَعَلَہُمۡ جُذٰذًا اِلَّا کَبِیۡرًا لَّہُمۡ لَعَلَّہُمۡ اِلَیۡہِ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۵۸﴾
1
اللہم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ واصحابہ و سلم
سورة الأنبياء
Ayat No 58
ترجمہ
چنانچہ ابراہیم علیہ السلام نے ان کے بڑے بت کے سوا سارے بتوں کو ٹکڑے ٹکڑے کردیا ، تاکہ وہ لوگ ان کی طرف رجوع کریں۔
2
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و سلم
Sometimes, you just need a new mindset,
a little more patience,
and the courage to stop carrying what was never meant to stay.
Growth begins when you choose peace over proving yourself.
اَللّٰھُمَّ لَا تَقْتُلْنَا بِِغَضَبِکَ وَلَا تُھْلِکْنَا بِعَذَابِکَ وَ عَافِنَا قَبْلَ ذَالِکَ
اے ﷲ!
ہمیں اپنے غضب کی وجہ سے نہ مارنا اور اپنے عذاب سے ہلاک نہ کرنا اور ہمیں اس سے پہلے ہی معاف کر دینا۔
آمین یارب العالمین
تڑپ کے صدقے ،
وفا کے صدقے
طلب کے صدقے❣️
پڑی ہوں مصطفی ﷺکے در پر
تصور مصطفی ﷺکے صدقے❣️
پروؤں دل درد کی لڑی میں
کسے خبر اک اک گھڑی میں❣️
میں کتنی صدیاں گزارتی ہوں
نبی ﷺنبی ﷺبس پکارتی ہوں❣️
صلی اللہ علیہ والہ وسلم❣️
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#قافلہ_ادب
*اسلام علیکم!*
وَعَسَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ
(سورۃ البقرہ: 216)
"ہو سکتا ہے کہ تم کسی چیز کو ناپسند کرو اور وہ تمہارے لیے بہتر ہو۔"
یا اللہ! ہمیں اپنے فیصلوں پر راضی رہنے والا بنا اور ہمارے حق میں بہتر فیصلے فرما۔
آمین۔ ♥