@iemziishan بس یہ بات اپ کو 2019 میں یاد نہیں تھی اور اپ لوگ تب مزاق سمجھتے تھے اب عقل کر لو کل جو کچھ ہوا وہ یہ کر لے گا وہ وہ کر لے گا پتر تم لوگ ہی اس کو اپنے چکر میں اس کو مروا دو گے
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کیڑا تو نکال دیا گیا ہے، بس منہ والی بواسیر ابھی باقی ہے 😂 وہ بھی آہستہ آہستہ ختم ہو جائے گی، اسی لیے خان صاحب کو واپس جیل میں ڈال دیا گیا ہے۔ 🤣
ڈیل 🤣
نون کی سوشل میڈیا ٹیم کو تو توفیق نہی ہوتی نا بیانیہ بنانے کا ہنر آتا مگر تھوڑی عقل ہوتی تو آج بتاتے کہ جب نواز شریف جیل میں بیمار ہوئے ان کو انجائنا کا اٹیک آیا تو آنہوں نے ہسپتال جانے سے صاف انکار کر دیا تھا اس کے بعد شہباز شریف اور نواز شریف کی والدہ کو جیل لے جایا گیا تھا اور مریم صاحبہ کو بھی ملوایا گیا جنہوں نے بہت مشکل سے نواز شریف کو ہسپتال منتقل ہونے پر رضامند کیا تھا یہ بات بھی تاریخ کا حصہ ہے
@ShamaJunejo PTI نے ملک میں کوئی احتجاج، کوئی ریاست مخالف گروہ نہیں چھوڑا جس کے ساتھ مل کر ملک اور اداروں کے خلاف بغاوت کی کوشش نہ کی گئی۔
ابھی AJK کے معاملات دیکھ لیں، وہاں بھی جو کچھ ہوا، اس کے نیچے سے PTI ہی نکلی۔ اٹھا کر ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھ لیں، سب نظر آ جائے گا۔
@ShamaJunejo لاہور میں ریڈ لائن تک بات جا پہنچی تھی، اور یہ سب 9 مئی سے پہلے ہی شروع ہو چکا تھا۔ پھر وقت نے زمان پارک میں جو کچھ دیکھا، وہ بھی سب کے سامنے ہے۔ ریڈ لائن کراس ہوئی، جیل میں بند کیا گیا، ملک میں انتشار پھیلایا گیا۔ ایک کے بعد ایک حد عبور ہوتی گئی،
@AzharMahmood62 خان صاحب جو بیج بو کر گئے تھے، وہ اب ایمیزون کا جنگل بن چکا ہے۔ 9 مئی ہو یا اس کے بعد سے اب تک کوئی بھی معاملہ اٹھا کر دیکھ لیں، نیچے سے یوتھیے ہی نکلیں گے۔ ابھی حال ہی میں AJK کے واقعات میں بھی PTI کے لوگ اپنے ہی ملک کے بے شک یہ سب ریکارڈ پر ہے۔ بہنوں کے بیانت ہی کافی ہیں