@waqarkhan میرا پتر یہ چیز اب کیوں آپ کو تکلیف دے رہی ہے جب مریم نواز وغیر کو قید کر کہ عمران نیازی نے جو کیمرے فٹ کیئے تھے اس وقت تیری غیرت انڈے بیچنے گئ تھی
@MianAliAshfaq کیوں کہیں اس کی آواز میں یہ پیسوں کی خاطر بولتا ہے جب لبیک پر کریک ڈاون کیا تھا عمران نیازی نے اس وقت یہی کہتا تھا لبیک والوں کے ساتھ اچھا ہو رہا ہے ان کو گرفتار کرنا چایئے اب خود پر بات آئی ہے تو نانی یاد ا گئ