گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں انسداد دہشت گردی عدالت نے مرکزی ملزم سعد عباسی کو 14 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
🚨دھیرکوٹ دیارگلی میں پولیس کا دعویٰ، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے غنڈوں کے پتھراؤ کے بعد خواتین کو چھوڑ کر فرار ہوگئے، خواتین کی حرمت کے پیشِ نظر کوئی کارروائی نہیں ک�� گئی۔
🚨کور کمانڈر کانفرنس افغان طالبان اور بھارت کو کڑا پیغام
کور کمانڈرز ��انفرنس میں کہا گیا خطے میں پائیدار امن افغان طالبان کے زیرِ تسلط علاقوں سے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروپوں کی سرگرمیوں کے خاتمے سے مشروط ہے، جبکہ پاکستان نے واضح کیا ہے کہ اپنی سلامتی اور عوام کے تحفظ کے لیے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔
🚨ٹی ٹی پی اور جماعت الاحرار کے درمیان اختلافات کوئی نئی بات نہیں بلکہ برسوں پرانے ہیں۔ مختلف گروہوں کے درمیان کبھی تعاون اور کبھی تصادم کی یہی کشمکش آج بھی ان تنظیموں کے اندرونی انتشار کی عکاسی کرتی ہے۔
تجزیہ کار شمیم شاہد
دیکھیے مکمل ویڈیو https://t.co/AGb1ifkAHL
ڈھائی تین ماہ سے دہشتگرد حملے کررہے ہیں، دھمکیاں آتی ہیں کہ امن کمیٹیاں چھوڑ دیں، 10 دن پہلے بھی حملہ کیا گیا تھا۔۔ حکومت سے مطالبہ ہے کہ بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کے خلاف آپریشن ہونا چاہئیے اور ایف سی کی جگہ آرمی تعینات کی جائے، کوئٹہ ہنہ اُرک سانحہ کےخل��ف علاقہ مکینوں کے احتجاج و مطالبات
راوی اور ستلج میں آنے والے سیلاب کا اصل ذمہ دار کون؟ انڈین پنجاب کے اوورسیز شہریوں کے بھارتی حکومت پر سنگین الزامات۔ پاکستان کو ڈبونے کا جنون انڈین پنجاب کو کیسے لے ڈوبا؟ دیکھیے یہ چشم کشا انکشافات۔
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/cEErk6gh8S
@FarhanKVirk
🚨 ہمارے پاس شاہپر-1 اور شاہپر-2 جیسے جدید ڈرون موجود ہیں، جو تقریباً 1200 سے 1300 کلوگرام تک پے لوڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ان میں سات سے آٹھ ہارڈ پوائنٹس ہوتے ہیں، جن پر مختلف ہتھیار نصب ک��ے جا سکتے ہیں، جبکہ یہ 30 گھنٹے تک مسلسل پرواز کر کے طویل فاصلے تک نگرانی اور کارروائیاں انجام دے سکتے ہیں۔
دفاعی تجزیہ کار ڈاکٹر قادر ب��ش بلوچ
دیکھیے مکمل ویڈیو https://t.co/3G9ftEQKJj
🚨پی ٹی آئی حکومت میں صوبے کی اہم جامعہ مالی بحران کی زد میں
گومل یونیورسٹی ڈی آئی خان کے پرو وائس چانسلر کا اعترافی بیان "تمام وسائل خرچ ہو ��کے ہیں، یونیورسٹی کے پاس تنخواہیں اور پنشنز دینے کیلئے پیسے نہیں ہے"
@SohailAfridiISF
پاکستان کے پاس سمندری حدود کے ذریعے بھارتی تجارت کو محدود کرنے کے کیا آپشنز موجود ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/cEErk6gh8S
@FarhanKVirk
پختون تحفظ موومنٹ اور بلوچ تنظیموں کی بیرونی فنڈنگ؛ پاکستان نے عالمی فورمز پر بھارت اور اسرائیل کے نیٹ ورک کے ناقابلِ تردید ثبوت پیش کر دیے۔
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/jzkC3WAoKQ
@SajjadBhatti
🚨"جیسے ہی پتہ چلا کہ ملزم ڈپٹی پرائم منسٹر کا رشتہ دار ہے تو ہم ��ے ان کی فیملی سے کنفرم کیا اور رابطہ نمبر وغیرہ لیا۔ اس کے بعد ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کر دیے"، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران
مقبوضہ کشمیر سے منی پور تک مسلمانوں، سکھوں اور مسیحیوں کے خلاف مودی سرکار کے سنگین کریک ڈاؤن اور فاشسٹ ہندوتوا مہم کا عالمی سطح پر بھانڈا پھوٹ گیا!
مکمل ویڈیو دیکھیے https://t.co/jzkC3WAoKQ
@SajjadBhatti