AI
سے بنی تصویر ہے۔۔
ان دنوں کوئی جیل ٹرائل نہیں چل رہا عمران خان کو کبھی بھی ہینڈ کف میں نہیں لایا گیا .
جیل ٹرائل کے دوران جو عدالت تھی اس میں باقاعدہ وکلا کے بیٹھنے اور ملزمان کا کٹہرا اور اس کے ساتھ سپیکر نہیں لگا ہوا تھا بلکہ عارضی انتظام کر کے ایک بڑے سے ہال میں ارینج کیا گیا تھا
#LocalNews
#AI
#FactCheck
بلوچستان لبریشن ارمی کے دہشت گرد اس طرح اپنے دہشت گردوں کو چھپا کر سفر کرتے ہیں۔۔ دیکھنے میں ایک ویگن ہے جس پر پیٹرول کے ڈرم لگے ہوئے ہیں۔ اندر سے کمرہ بنا ہوا ہے جہاں دہشتگرد چھپ کر فوج اور پولیس کے سامنے سے گزر جاتے ہیں۔#Balochistan#BLA#CDFForGlobalStability
🇵🇰 Prime Minister Shehbaz Sharif
🇺🇸 President Donald Trump
🇮🇷 President Masoud Pezeshkian
The leaders of Iran US Pakistan have signed Islamabad Memorandum of Understanding (MoU) aimed at ending the US-Iran war.
The whole world is saying one thing:
“Thank you, Pakistan.” 🇵🇰❤️
@CMShehbaz
#IslamabadMoU
اس کی تنخواہ میں 600 فیصد اضافہ، بنیادی تنخواہ 519,000، نئے بجٹ میں اضافی مراعات و الاؤنسز کی بھرمار، رہائشی سہولت، سرکاری پارلیمنٹ لاجز میں مکمل فلیٹ یا کرایہ کی صورت میں ڈیڑھ لاکھ ماہانہ ہاؤسنگ الاؤنس، بجلی، گیس، پانی، پٹرول مفت۔۔۔۔ سفری الاؤنس، ہوائی جہاز کے ٹکٹس (سالانہ 25 سے زائد ریٹرن ٹرپس)، اندرون ملک فری ریل یا ایئر ٹریول، ہر اجلاس میں شرکت پر 6,000 یومیہ الاؤنس، اپنا اور فیملی کا مفت علاج، دفتر کے لیے مفت ٹیلیفون اور انٹرنیٹ کنکشن۔۔۔۔ اور جی حضوری کو حلقے کی رعایا۔۔۔۔ پھر جا کر یہ اتنی محنت سے عوام کے لیے سوتے ہیں۔
#BudgetForPakistan
#عوام_دوست_بجٹ
فتنوں کے دور میں کم از کم دو نفل اس رب کے شکرانے کے ضرور ادا کیا کریں جس نے آپ کو ایسی لا تعداد نعمتیں دی ہیں جس سے اکثر لوگ محروم ہیں 🙏
#PakForGlobalStability
کیا آپ جانتے ہیں کہ K2 بیس کیمپ دنیا کے دوسرے بلند ترین پہاڑ K2 Base Camp کے دامن میں واقع ایک شاندار اور مہماتی مقام ہے۔ یہ شمالی پاکستان کے علاقے Baltoro Glacier میں تقریباً 5,150 میٹر (16,900 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ دنیا بھر سے کوہ پیما اور سیاح K2 کی عظمت کو قریب سے دیکھنے اور قراقرم کے دلکش مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے یہاں آتے ہیں۔ K2 بیس کیمپ تک پہنچنے کا سفر کئی دنوں پر مشتمل ہوتا ہے، جس میں برف پوش گلیشیئرز، بلند و بالا چوٹیاں اور قدرتی حسن سے بھرپور مناظر شامل ہیں۔ یہ مقام نہ صرف کوہ پیمائی کے شوقین افراد کے لیے ایک خواب ہے بلکہ پاکستان کی قدرتی خوبصورتی اور مہماتی سیاحت کی ایک منفرد علامت بھی سمجھا جاتا ہے۔
#Gilgit #K2BaseCamp #BaltoroGlacier #AdventurePakistan
#PakForGlobalPeace
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاسو گلیشیئر شمالی پاکستان کے خوبصورت علاقے ہنزہ میں واقع ایک شاندار قدرتی عجوبہ ہے۔ یہ گلیشیئر قراقرم کے بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان پھیلا ہوا ہے اور اپنے دلکش برفانی مناظر، نیلے آسمان اور مشہور پاسو کونز (Passu Cones) کے پس منظر کی وجہ سے دنیا بھر کے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے۔ قراقرم ہائی وے کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے یہاں تک رسائی نسبتاً آسان ہے، جس کے باعث یہ فوٹوگرافی، ہائیکنگ اور قدرتی حسن سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے ایک پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔ پاسو گلیشیئر نہ صرف پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کی ایک بہترین مثال ہے بلکہ یہ گلگت بلتستان کی سیاحت کا ایک اہم مرکز بھی سمجھا جاتا ہے۔
#PassuGlacier #HunzaValley #GilgitBaltistan #ExplorePakistan
اپٹرول کی قیمت 250 سے 420 تک مہنگی ہونے کے بعد اب پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے کمی کردی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمتوں میں 250 سے 420 تک 3 مراحل میں کمی کی گئی تھی
اب 420 سے 378 تک 6 مراحل ہو گئے ہیں
اور ہماری بے وقوف عوام اس کو ریلیف سمجھئیے ہ۔
#PakForGlobalPeace
A beautiful moment from #Yellowknife city #Canada where a sister embraced Islam at the masjid.
May Allah ﷻ guide her, strengthen her faith, and fill her journey with peace, and endless blessings. 🤍
“Indeed, Allah guides whom He wills to the straight path.” 🌙
#Islam #RevertToIslam #IslamicJourney #Alhamdulillah
#عيد_الأضحى
بنگلہ دیش میں وائرل ہونے کے بعد "ڈونلڈ ٹرمپ" نامی بھینس کو قربانی سے بچا لیا گیا
سنہرے بالوں کے گچھے کی وجہ سے "ڈونلڈ ٹرمپ" نامی اس نایاب البینو (سفید) بھینس کو عید الاضحیٰ پر قربان کیے جانے میں بس چند گھنٹے ہی باقی تھے کہ حکومت نے مداخلت کر دی
اسے قربانی کے لیے فروخت کیا جا چکا تھا لیکن پھر وائرل ویڈیوز نے اسے ملک بھر میں توجہ کا مرکز بنا دیا
اس تقریبا ڈیڑھ ہزار پاؤنڈ وزنی بھینسے کو دیکھنے کے لیے لوگوں کے ہجوم نے فارم کا رخ کرنا شروع کر دیا تھا جس کی وجہ سے سیکورٹی خدشات کے پیشِ نظر حکام کو بیچ میں آنا پڑا
اب اس بھینس کو قربان کرنے کے بجائے ڈھاکہ کے قومی چڑیا گھر بھیجا جا رہا ہے
#عيد_الأضحى
یاد رکھیئے گا اقرار بھائی، جیسے ان شودو کی تربیت ہے ، انہوں نے اب مزید گالیاں دینی آپکو۔۔ خیر آپ نے بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے۔۔ بس ایک درخواست ہے کہ اگر آپ حقیقت میں اس مُلک اور اس عوام کا لچھ بھلا چاہتے ہیں تو پالیسیوں پر، اپنی مشن پر توجہ رکھیں کسی کو بھی مد مقابل سمجھ کے بُرا بھلا نہ کہیں