@Aftab_Nazir راجہ ناصر عباس جعفری راولپنڈی کے ایک معروف خاندان کا حصہ ہیں اور یہ خاندان کئی حوالوں سے ایک مضبوط خاندان ہے ۔۔۔ اس طرح کی بکواسات انکی مسلمہ حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتیں
@iqrarulhassan پچھلے دس گھنٹوں میں 83 ہزار ویوز اور 400 کمنٹس مطلب پی ٹی آئی والوں کی پالیسی ٹھیک جا رہی ہے کہ آپ کو بلاک کر دیا جائے ۔۔ میں نہیں کرونگا کیونکہ آپکی واپسی کا چانس ہے
@atifthepoet سر خود کو کریکٹ کریں آپ ایران ن میں نہ تو رجیم چینج ہوئی نہ انکا پروگرام ختم ہوا بلکہ ایرانی قوم مزید متحد ہوئی اور لا دینوں کے لیے انکی جگہ مزید پچاس سال کے لیے ایک خواب بن گئی ۔ اور اس ر ا یل مزید ننگا ہو گیا اپنی برتری کو لے کر
@realDonaldTrump You became a proxey again for Israil this is totally unjustified act of bombing at Iran when they weren't directly hitting any American Troops. Your act will lead this world to the WW3