مرشد ہمارے ورثے میں کچھ بھی نہیں سو ہم
بےموسمی وفات کا دکھ چھوڑ جائیں گے
مرشد کسی کی ذات سے کوئی گلا نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا
مرشد وہ جس کے ہاتھ میں ہر ایک چیز ہے
شاید ہمارے ساتھ وہی ہاتھ کر گیا
(افکار علوی)
ناصرف مریم نواز کوارشد شریف کےحوالے سےٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیئےبلکہ معافی بھی مانگنی چاہیئے۔کسی بھی انسان کو ذیب نہیں دیتاکہ کسی کی موت پر یہ سوچے کہ اس نے اپنا حساب برابر کرنا ہے۔یہ وقت ارشد شریف کےلواحقین کےساتھ کھڑاہونےاور انہیں انصاف دلانےکاہے،نہ کہ ایسےبیانات کا۔
I mi8 disagree to this man's views but he was a good critique n' a fine analyst. Eloquent he was!💔
U should have enough courage, tolerance n' patience to co-exist with someone while having the diff. of opinion wid that very person!
#Violence_is_the_last_refuge_of_the_incompetent