پوری دنیا میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے جعلی
پاکستان میں لا��ھوں کے جلسے جعلی
تھوڑے دن پہلے تک پارلیمنٹ بھی جعلی
اب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کا ٹرینڈ بھی جعلی
جو چیز پسند نہ آئے وہ جعلی۔ کمال کاجعلی نظریہ ہے ویسے
ایک ہفتہ ہوگیا بھکاریوں کو حکومت میں آئے مگر ابھی تک انہیں یہ سمجھ نہیں آرہا کہ ایک ٹرینڈ کیسے ہینڈل کرنا ہے ،یہ چلائیں گے حکومت
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کون کہتا ہے کہ پٹواری انسان نہیں بن سکتے
ہنگو میں صرف 171 رہ گئے ہیں 😜
ہنگو پہلا حلقہ ہوگا جہاں سے سب سے پہلے پٹواریوں کا خاتمہ ہوگا...
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور