"انسانوں کو غرور ہے کہ ساری کائنات محض ان کے لیے تخلیق کی گئی ہے،
جب کہ کائنات کو ان کی موجودگی کا شبہ تک نہیں۔"
کیمیل فلیمیرین
Nicolas Camille Flammarion
میں ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ "خدمت خلق" میں خدا کو دیکھوں- کیونکہ میں جانتا ہوں کہ خدا نہ تو بہشت میں ہے اور نہ جہنم میں-----
بلکہ خدا انسانیت میں پوشیدہ ہے...!
(مہاتما گاندھی)
آپ کو زیادہ تر لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کرنا چاہیے جیسے آپ بچوں سے کرتے ہیں، اور کچھ لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں جیسا کہ آپ مریضوں کے ساتھ کرتے ہیں۔
- "دوستوفسکی" •
میں نے اور میرے بچوں نے اگر گلزمین کے لئے کچھ کیا بھی ہے تو وہ ایک معمولی سا حصہ ہے ، حقیقت یہی ہے کہ ہم سب بلوچ گلزمین کے قرضدار ہیں،
نواب خیر بخش مری
#8thDeathAnniversaryBabaMarri
بلوچی ادب، تاریخ، تحقیق، سیاست اور مزاحمت کے معتبر کردار اور بلوچی افسانے کے بنیاد گزار بابو شیر محمد مری المعروف جنرل شیروف آج کےدن 11 مئی 1993ءکو ہم سے جسمانی طور پر جدا ہوئے۔